تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُریلْنا" کے متعقلہ نتائج

کُریلْنا

کریدنا، کھود ڈالنا، تہہ و بالا کر دینا

کُریلْنی

کریدنی

کِرولْنا

کُریدنا، اندر سے نکالنا، کُھرچنا

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُچیلْنا

رک : کچلنا.

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کُرْلانا

پرندوں کا دردناک آواز نکالنا، چیل یا باز کا آوازیں نکالنا، پرندے کا چیخنا

کِرْیانَہ

خوردہ فروشی کا سامان، پنساری کی چیزیں، پرچون

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کَر لینا

بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .

حاصِل کرلینا

لینا، پانا

سُدْھ کَرلینا

دُرُست کرنا، ٹھیک کرنا

چَرْب کَرْلینا

تھوڑے سے گھی میں بھون لینا

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُریلْنا کے معانیدیکھیے

کُریلْنا

kurelnaa•कुरेलना

اصل: ہندی

وزن : 1212

دیکھیے: کُریدْنا

موضوعات: دہلی عوامی

  • Roman
  • Urdu

کُریلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کریدنا، کھود ڈالنا، تہہ و بالا کر دینا

Urdu meaning of kurelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kurednaa, khod Daalnaa, tahaa-o-baala kar denaa

English meaning of kurelnaa

Transitive verb

  • scrape, to dig, to unsettle, to destroy

कुरेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُریلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُریلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone