تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"redound" کے متعقلہ نتائج

redound

(بعدہ، to ) کسی کے لیے (کسی عمل کا ) باعث افتخار یا فائدہ مند ہونا۔.

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دارِنْدَہ

رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دَھرَونڈا

(نجَاری) چوکھٹ کے اُترنگے کے اوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتھر کی پٹی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے ، اس میں کواڑ کی اوپر کی چُول کے سوراخ ہوتے ہیں ، دِھرَن ، سَردل ، سُہاوٹی ، پیشانی .

ڈَرانْہارا

ڈرانے والا، خوف زدہ کرنے والا

دُودَھینڈی

دودھ (دوہنے) کی ہنڈیا جس میں گھوسی گائے بھینّس کا دودھ دوہتا ہے۔

ڈَرَنْہار

ڈرنے والا، خوف زدہ، ڈرپوک

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

رَوند کَرنا

رک : روندنا.

رَوند جانا

پامال ہونا ، تباہ و بر باد ہونا .

رَوند آنا

گشت کے سپاہیوں کی دوڑ آنا ، سپاہیوں وغیرہ کا گشت پر نِکلنا.

redound کے لیے اردو الفاظ

redound

rɪˈdaʊnd

redound کے اردو معانی

فعل

  • منتج ہونا
  • بڑھانا
  • سوا کرنا
  • اضافہ کرنا
  • پلٹ آنا
  • کسی آدمی یا چیز پر فائدے یا نقصان کے لحاظ سے اثر پذیر ہونا (to کے ساتھ)
  • میسر آنا یا کسی کے لیے نتیجہ نکلنا
  • واپس آنا یا الٹنا، کسی شخص پر

redound के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • मुंतिज होना
  • बढ़ाना
  • सिवा करना
  • इज़ाफ़ा करना
  • पलट आना
  • किसी आदमी या चीज़ पर फ़ायदे या नुक़्सान के लिहाज़ से असर पज़ीर होना (to के साथ
  • मयस्सर आना या किसी के लिए नतीजा निकलना
  • वापिस आना या उल्टना, किसी शख़्स पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (redound)

نام

ای-میل

تبصرہ

redound

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone