تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرَونڈا" کے متعقلہ نتائج

دَھرَونڈا

(نجَاری) چوکھٹ کے اُترنگے کے اوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتھر کی پٹی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے ، اس میں کواڑ کی اوپر کی چُول کے سوراخ ہوتے ہیں ، دِھرَن ، سَردل ، سُہاوٹی ، پیشانی .

دَھرَونا

وہ عورت جس کی دوسری شادی ہوئی ہو، عورت کی دوسری شادی

دھونڈا

جنگلی گھاس کی ایک نوع جو چاول کے کھیتوں میں اُگ آتی ہے اور اس کے پودے کو چھیدتی رہتی ہے .

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دُھونڈْنا

(کوئی چیز) تلاش کرنا ، کھوج لگانا .

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

دُہْرانا

دوبارہ کہنا، دوسری بار کہنا، کسی بات کو پھر سے بولنا

دَھرْنَہ

ہاتھی کے پانو باندھنے کی بڑی زنجیر

داونا

tread out corn, thresh

دُھونا

ایک قسم کا روغن، جس کو کشتی کے نیچے لگاتے ہیں تاکہ پانی کا اثر نہ ہو، تارکول

داروغَہ

تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر

دَرُونا

وہ پھوڑا جس کا منہ اندر کی جانب ہو

دِھرانا

ڈرانا، دھمکانا، خوفزدہ کرنا

دانڈا

رک : ڈانڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرَونڈا کے معانیدیکھیے

دَھرَونڈا

dharau.nDaa•धरौंडा

وزن : 122

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

دَھرَونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجَاری) چوکھٹ کے اُترنگے کے اوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتھر کی پٹی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے ، اس میں کواڑ کی اوپر کی چُول کے سوراخ ہوتے ہیں ، دِھرَن ، سَردل ، سُہاوٹی ، پیشانی .

Urdu meaning of dharau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (najaarii) chaukhaT ke utarange ke u.upar vaalii dahliiz kii javaabii lakk.Dii ya patthar kii paTTii jo bataur paTaa.o ke rakhii jaatii hai, is me.n kivaa.D kii u.upar kii chuu.ol ke suuraaKh hote hai.n, dharan, sardal, suhaavTii, peshaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone