تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"redcoat" کے متعقلہ نتائج

redcoat

تواریخ: برطانوی سپاہی، فوجی جوان (چونکہ اکثر رجمنٹوں کی وردی سرخ ہوتی تھی).

دَرَخْت

پیڑ، جھاڑ، شجر

دَرَخْتی

درخت سے منسوب یا متعلق

ڈائِرِکْٹ

براہِ راست ، سیدھا

دَھرْکَت

اچھائی، بھلائی، خیر

دُرْکَھٹ

موسیقی کی ایک قال ، پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو خاص گیت گانے میں استعمال ہوتی ہے .

دَرْکات

۱. عذاب ، عقوبت .

دَرَخْتوں سے گِھرا ہُوا

بہت سارے پیڑوں اور درختوں سے گھرا اور ڈھکا ہوا

دَرَخْت پُھولْنا

درختوں میں پُھول آنا، پیڑ کا پُھولوں سے لدنا

دَرَخْت لَگانا

کسی پودے کو اس جگہ سے جہاں وہ اُگا ہو کسی دوسرے مقام پر جمانا

دَرَخْتِ آزاد

سرو کا درخت .

دَرَخْتِ عَمَل

tree of action

دَرَخْتِ لَرْزاں

پِیپل کا درخت جس کے پتَے عموماً لرماں رہتے ہیں .

دَرَخْت سَوار

درخت پر سوار ہونے والا ؛ (اِصطلاحاً) وہ مضرت رساں بیلیں جیسے آکاس بیل یا امربیل وغیرہ جو درخت پر چھا جاتی ہیں اور اس کی نشوونما کو متاثر کرتی ہیں .

دَرَخْت پَھلْنا

درخت کا بارآور ہونا، پیڑ میں پُھول پھل آنا

redcoat کے لیے اردو الفاظ

redcoat

redcoat کے اردو معانی

اسم

  • لالکرتی (گورا)
  • اٹھارھویں صدی کا انگریز سپاہی
  • کینیڈا کی پولیس کا سپاہی

redcoat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लालकुर्ती (गोरा
  • अठारहवीं सदी का अंग्रेज़ सिपाही
  • कैनेडा की पुलिस का सिपाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (redcoat)

نام

ای-میل

تبصرہ

redcoat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone