تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"recession" کے متعقلہ نتائج

recession

اِرْتِداد

recision

مَنسُوخی

recessional

(مناجات وغیرہ) جو گرجا کی عبادت اور پادریوں اور طائفے کے رخصت ہونے کے بعد گائی جائے۔.

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَخْشاں

چمکنے والا، تاباں، منور، روشن

رَخْشانی

چمک، تابانی

ڈَکوسْنا

(حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.

ڈَھکوسْنا

ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

رَیکْسِین

ایک قسم کا مصنوعی چمڑا.

ڈُھکُسَنا

بہت کھانا یا پینا، ڈھکوسنا

دَکْشِنا

پنڈت یا دیوتا وغیرہ کا نذرانہ، پیش کش، نقدی وغیرہ، جو تارکِ الدنیا لوگوں کو دی جائے، چڑھاوا

دکشن

دکھن، جنوب

راکْسَن

وہ گھوڑی جس کے دان٘ت نیش کے مانن اسپِ نر کے ہوں

بَر دَکْشنا

وہ دان دہیز جو شادی میں لڑکی لے کر آتی ہے

دان دَک٘شِنا

رک : دان پن .

recession کے لیے اردو الفاظ

recession

rɪˈseʃ.ən

recession کے اردو معانی

  • واپسی
  • پس روی
  • رجعت
  • دست برداری
  • علیحدگی
  • پسائی
  • مراجعت
  • پیچھے ہٹنے کا عمل
  • واپسی کا سفر
  • واپس آجانے کا عمل
  • رخصتی یا اختتام، جیسے کسی مذہبی تقریب کے آخر میں پادریوں کی جلوس کی شکل میں رخصتی
  • (معاشیات) عمومی کارو باری ترقی کے دوران تنزل

recession के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • वापसी
  • पसरवी
  • रजत
  • दस्त बर्दारी
  • अलैहदगी
  • पिसाई
  • मुराजअत
  • पीछे हटने का अमल
  • वापसी का सफ़र
  • वापिस आ जाने का अमल
  • रुख़्सती या इख़तताम, जैसे किसी मज़हबी तक़रीब के आख़िर में पादरीयों की जलूस की शक्ल में रुख़्सती
  • (मआशियात) उमूमी कारोबारी तरक़्क़ी के दौरान तनज़्ज़ुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (recession)

نام

ای-میل

تبصرہ

recession

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone