تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"realism" کے متعقلہ نتائج

realism

اشیا اور مظاہر کو ان کے اصلی روپ میں دیکھنے کا رویہ،شیئیت، حقیقیت۔.

social realism

آرٹ میں معا شرتی حالات کی حقیقت پسندا نہ عکّاسی، سما جی حقیقت پسندی۔.

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

realise

اِحْساس

realist

حَقِیقَت پَسَنْد

royalism

بادشاہ کی طرف داری

dualism

دہرا ہونا، ثنویت۔.

dalesman

شمالی انگلستان کی وادیوں کا باشندہ۔.

dolesome

رنج دہ

reality

باعِث

regalism

بادشاہ کے دینی پیشوا ہونے کا عقیدہ۔.

racism

(الف) کسی نسل کی دوسری نسلوں پر برتری کا عقیدہ یا اس پر مبنی تعصب ، نسل پرستی ، نسلی عصبیت (ب) دوسری نسل کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک خصوصاً امتیاز کی بناپر ۔.

realize

(اکثر بعدہ، that + جملہ؛ نیزمطلق) پوری طرح آگا ہ ہونا؛ حقیقی سمجھنا۔.

realm

مُلْک

virtual reality

فی الواقع حقیقت، شبیہہ یا ماحول جسے کمپیوٹر کے سافٹ وئیر نے تخلیق کیا ہو اور استعمال کنندہ، بعض ضروری چیزیں پہن کر، اس سے حقیقی تعلق قائم کر سکتا ہے جیسے آہنی ٹوپ مع اسکرین، مماس دار دستانے۔.

realism کے لیے اردو الفاظ

realism

ˈrɪə.lɪ.zəm

realism کے اردو معانی

اسم

  • حقیقت بینی
  • حقیقت شناسی
  • حقیقت کلیات
  • حقیقت پسندی
  • حقیقت نگاری
  • حقیقی شے سے تعلق یا اس کی طرف توجہ
  • اشیا کو مثالی یا رومانوی انداز کے برعکس حقیقی انداز سے دیکھنے کا رجحان
  • ادب یا فن میں حقیقت سے گہری مشابہت
  • ایسا انداز نگارش جو تفصیلات کے، فطرت یا روز مرہ زندگی کے مطابق، حقیقی سچا ہونے پر زور دے، اکثر و بیشتر ایسی تفصیلات ناخوشگوار ہوتی ہیں
  • (فلسفہ) یہ نظریہ کہ اشیاء/کائناتی اشیاء ذہن سے باہر حقیقی اور معروضی وجود رکھتی ہیں

realism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हक़ीक़त बीनी
  • हक़ीक़त शनासी
  • हक़ीक़त कुल्लियात
  • हक़ीक़त पसंदी
  • हक़ीक़त निगारी
  • हक़ीक़ी शैय से ताल्लुक़ या उस की तरफ़ तवज्जा
  • अश्या को मिसाली या रुमानवी अंदाज़ के बरअक्स हक़ीक़ी अंदाज़ से देखने का रुजहान
  • अदब या फ़न में हक़ीक़त से गहिरी मुशाबहत
  • ऐसा अंदाज़ निगारिश जो तफ़सीलात के, फ़ित्रत या रोज़मर्रा ज़िंदगी के मुताबिक़, हक़ीक़ी सच्चा होने पर ज़ोर दे, अक्सर-ओ-बेशतर ऐसी तफ़सीलात नाख़ुशगवार होती हैं
  • (फ़लसफ़ा) ये नज़रिया कि अशीया/कायनाती अशीया ज़हन से बाहर हक़ीक़ी और मारुज़ी वजूद रखती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (realism)

نام

ای-میل

تبصرہ

realism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone