تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"realize" کے متعقلہ نتائج

realize

(اکثر بعدہ، that + جملہ؛ نیزمطلق) پوری طرح آگا ہ ہونا؛ حقیقی سمجھنا۔.

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دَہْلِیزی

دہلیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

رائِجَہ

مرّوج ، رواج پائی ہوئی ، مستعمل.

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

دَہلِیز دَہلِیز

threshold

دَہْلِیزِ دَہَن

(طِب) دہلیز دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑھوں اور دان٘توں سے محدود ہے

دَہْلِیزُ الْقَلْب

(طِب) دل کے اندر طرفین میں ایک نشان ، شِگاف ، قلب کے دونوں بطنوں کے بِیچ کا جوف

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز کُھندْلانا

منگنی شدہ لڑکے کی اپنے سسرال جانے کی ایک رسم

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز لانْگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

realize کے لیے اردو الفاظ

realize

ˈrɪə.laɪz

realize کے اردو معانی

فعل

  • گرفت میں لے لینا یا واضح طور پر/صاف صاف سمجھ لینا
  • (خوابوں یا خوف کو) حقیقت بنادینا یا حقیقی جامہ پہنا دینا
  • حقیقت یا زندگی کے مطابق بنانا جیسے کسی بیان کو یا کسی تصویر کو
  • حقیقی ہونے کی کیفیت کو سمجھنا یا اس کا ادراک کرنا
  • نقدی یا روپے پیسے میں تبدیل کرنا
  • تجارت یا کوشش کے ذریعے اپنے لیے حاصل کرنا یا فائدہ اٹھانا
  • (جائیداد کے بارے میں) نفع لانا یا حاصل کرنا، جیسے فروخت یا سرمایہ کاری سے

realize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • गिरिफ़त में ले लेना या वाज़िह तौर पर/साफ़ साफ़ समझ लेना
  • (ख़ाबों या ख़ौफ़ को) हक़ीक़त बना देना या हक़ीक़ी जामा पहना देना
  • हक़ीक़त या ज़िंदगी के मुताबिक़ बनाना जैसे किसी बयान को या किसी तस्वीर को
  • हक़ीक़ी होने की कैफ़ीयत को समझना या इस का इदराक करना
  • नक़दी या रुपय पैसे में तबदील करना
  • तिजारत या कोशिश के ज़रीये अपने लिए हासिल करना या फ़ायदा उठाना
  • (जायदाद के बारे में) नफ़ा लाना या हासिल करना, जैसे फ़रोख़त या सरमाया कारी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (realize)

نام

ای-میل

تبصرہ

realize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone