تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"real" کے متعقلہ نتائج

real

سَچ

rial

ریال ، ایران کاسکّہ ۱۰۰ دینار کے برابر۔.

really

حَقِیقَتاً

real tennis

برط پرانے طرز کی ٹینس جو اندرون خانہ کھیلی جاتی تھی۔.

real ale

برط خصوصاً : روایتی طریقے سے کشیدہ کردہ بیئر یا بوزہ جو پیپے میں دو بار تخمیر کی جاتی ہے۔.

real live

مزاحاً: اکثر سچ مچ کا نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا۔:

real life

حقیقی زندگی، افسانے کے برخلاف۔.

real money

نقدی،جاری سکّے یا نوٹ۔.

real time

کسی وقوعے کا ٹھیک ٹھیک وقت۔.

real estate

جائیداد

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

rail

گاڑی سے بھیجنا

rely

اعتبار کرنا

rill

چھوٹی آب جو

realm

مُلْک

real کے لیے اردو الفاظ

real

rɪəl

real کے اردو معانی

  • اصلی
  • حقیقی
  • سرسری یا بظاہر (شے) کے مقابلے میں سچی (بات) جیسے کسی عمل کا سبب
  • حقیقی وجود کا حامل
  • تصوراتی، مثالی، افسانوی کے برعکس اصلی/حقیقت پر مبنی جیسے حالات
  • تصوراتی طور پر نہیں بلکہ حقیقی طور پر معروضی وجود کا حامل
  • نام نہاد طور پر نہیں بلکہ سچ مچ جسے (حقیقی) فتح
  • اصلی (نقلی کے برعکس) غیر مصنوعی
  • غیر جعلی
  • وفادار یا مخلص
  • (فلسفه) موجود، اصل، وجود رکھنے والا بمقابلہ امکانی یا ممکنہ کے، ذہنی یا فکری طور پر آزادانہ وجود رکھنے والا
  • رئیسانہ
  • شاہانہ
  • امیرانہ
  • (قانون) غیر منقولہ جائیداد سے متعلق یا اس کے بارے میں جیسے زمین، جائیداد
  • منقولہ جائیداد کے برعکس
  • (بصریات) شعاعوں کے حقیقی سمٹاؤ سے نمودار ہونے والے عکس کے متعلق، جیسا عکس کیمرے میں نمودار ہوتا ہے
  • (ریاضی) فرضی نہیں بلکہ حقیقی صحیح یا غیر صحیح اعداد بطور مقدار یا عدد کے

real के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • असली
  • हक़ीक़ी
  • सरसरी या बज़ाहिर (शैय) के मुक़ाबले में सच्ची (बात) जैसे किसी अमल का सबब
  • हक़ीक़ी वजूद का हामिल
  • तसव्वुराती, मिसाली, अफ़सानवी के बरअक्स असली/हक़ीक़त पर मबनी जैसे हालात
  • तसव्वुराती तौर पर नहीं बल्कि हक़ीक़ी तौर पर मारुज़ी वजूद का हामिल
  • नाम निहाद तौर पर नहीं बल्कि सचमुच जिसे (हक़ीक़ी) फ़तह
  • असली (नक़ली के बरअक्स) ग़ैर मस्नूई
  • ग़ैर जाली
  • वफ़ादार या मुख़लिस
  • (फ़लसफ़े) मौजूद, असल, वजूद रखने वाला बमुक़ाबला इमकानी या मुम्किना के, ज़हनी या फ़िक्री तौर पर आज़ादाना वजूद रखने वाला
  • रईसाना
  • शाहाना
  • अमीराना
  • (क़ानून) ग़ैर मनक़ूला जायदाद से मुताल्लिक़ या इस के बारे में जैसे ज़मीन, जायदाद
  • मनक़ूला जायदाद के बरअक्स
  • (बसरयात) शुवाओं के हक़ीक़ी समटाओ से नमूदार होने वाले अक्स के मुताल्लिक़, जैसा अक्स कैमरे में नमूदार होता है
  • (रियाज़ी) फ़र्ज़ी नहीं बल्कि हक़ीक़ी सही या ग़ैर सही आदाद बतौर मिक़दार या अदद के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (real)

نام

ای-میل

تبصرہ

real

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone