تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rail" کے متعقلہ نتائج

rail

گاڑی سے بھیجنا

راعِیل

حضرت زلیخا کا اصل نام

rely

اعتبار کرنا

rill

چھوٹی آب جو

ریل گَھر

ریلوے اِسٹیشن

ریل لَڑنا

ریل گاڑی کا حادثہ ہونا ، ٹکڑا جانا.

ریل گاڑی

ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی

ریل چُھٹْنا

ریل گاڑی کا اسٹیشن سے روانہ ہونا

ریل چُھوٹنا

ریل گاڑی کا اسٹیشن سے روانہ ہونا

ریل گاڑی کا ڈَبَّہ

bogie of a train, railcar

ریل گاڑی چُھٹْنا

باتوں کا سِلسلہ قائم ہونا.

ریل دَھکیل کَر

زبردستی ، بہ زور.

rail gun

ایک برقناطیسی منجنیق جو میزائل توڑ ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔.

rail fence

امریکا خصوصاً: لوہے کی سلاخوں کا جنگلہ ۔.

rail-splitter

چوبی شہتیر اور بَلّیاں چیر کر کھمبے بنانے والا

rail کے لیے اردو الفاظ

rail

reɪl

rail کے اردو معانی

  • ریل
  • پٹڑی
  • لکڑی یا لوہے کی/چوبی سلاں جو ایک تھم سے دوسرے تک لگی ہوئی ہو، جیسے کسی جنگلے میں
  • ریل، ٹرام، زیر زمین یا بالائے زمین ریل کی دو متوازی فولادی پٹڑیوں میں سے ایک
  • ریل کی پٹری
  • کسی بھی ڈھانچے یا تعمیر میں اُفقی شہتیر یا کڑی
  • احاطے کے لیے کھمبوں یا بلیوں کا ایک سلسلہ جسے دوسرے رخ کی سلاخوں یا ڈنڈوں/چھڑیوں سے جوڑا گیا ہو
  • جنگلا جیسے کسی سمندری جہاز کے عرشے پر
  • ریل کی پٹڑی یا لائن
  • کٹہرا
  • باڑ
  • روک

rail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रेल
  • पटड़ी
  • लक्कड़ी या लोहे की/चोबी सलां जो एक थम से दूसरे तक लगी हुई हो, जैसे किसी जंगले में
  • रेल, ट्राम, ज़र-ए-ज़मीन या बालाए ज़मीन रेल की दो मुतवाज़ी फ़ौलादी पटड़ियों में से एक
  • रेल की पटरी
  • किसी भी ढाँचे या तामीर में उफ़क़ी शहतीर या कड़ी
  • अहाते के लिए खंबों या बिल्लियों का एक सिलसिला जिसे दूसरे रुख़ की सलाखों या डंडों/छड़ियों से जोड़ा गया हो
  • जंगला जैसे किसी समुंद्री जहाज़ के अर्शे पर
  • रेल की पटड़ी या लाईन
  • कटहरा
  • बाड़
  • रोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rail)

نام

ای-میل

تبصرہ

rail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone