تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reactor" کے متعقلہ نتائج
reactor کے لیے اردو الفاظ
reactor کے اردو معانی
اسم
- تعامل گر
- رد عمل (ظاہر) کرنے والا کوئی شخص یا مادہ
- (برق) اے-سی بجلی کے کسی سرکت میں مزاحمت پیدا کرنے کا ایک آلہ
- (حیاتیات) ایسا شخص یا جانور جو کسی بیرونی عنصر کے دخول پر مثبت رد عمل ظاہر کرے
- (کیمیا) کسی کیمیائی تعامل کے لیے کوئی چھوٹا ٹب وغیرہ، خاص طور پر صنعتوں میں
- (طبیعیات) کسی تابکار مادے کے خود خیز انتشار کا آغاز یا اسے قابو میں رکھنے والا ساز و سامان 'nuclear یا pilet' 'atomic pile جوہری تعامل گر، اسے بھی کہتے ہیں reactor
reactor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तआमुल गिर
- रद्द-ए-अमल (ज़ाहिर) करने वाला कोई शख़्स या माद्दा
- (बर्क़) ए-सी बिजली के किसी सरकत में मुज़ाहमत पैदा करने का एक आला
- (हयातयात) ऐसा शख़्स या जानवर जो किसी बैरूनी अंसर के दख़ूल पर मुसबत रद्द-ए-अमल ज़ाहिर करे
- (कीमिया) किसी कीमीयाई तआमुल के लिए कोई छोटा टब वग़ैरा, खासतौर पर सनअतों में
- (तबीअयात) किसी ताबकार माद्दे के ख़ुद ख़ेज़ इंतिशार का आग़ाज़ या उसे क़ाबू में रखने वाला साज़-ओ-सामान 'nuclear या pilet' 'atomic pile जौहरी तआमुल गिर, उसे भी कहते हैं reacto
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rector
(الف) (انگلستانی کلیسا میں) کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جہاں تمام عشر عہدہ دار کو پہنچتا تھا (قب: VICAR معنی۱ الف) (ب) (دوسرے انگلیسی گرجائوں میں) حلقے کا نگراں پادری۔.
pressurize-water reactor
نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reactor)
reactor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔