تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rector" کے متعقلہ نتائج
rector کے لیے اردو الفاظ
rector کے اردو معانی
اسم
- ریکٹر
- ناظم
- متولی کلیسا
- پرنسپل
- وائس چانسلر
- پروٹسٹنٹ ایپسکوپل کلیسا کا وہ پادری جو ایک کلیسائی حلقے کا ذمہ دار/انچارج ہو
- (رومن کیتھولک کلیسا) وہ پادری جو عبادات میں 'امام' بنے یا کسی مذہبی ادارے جیسے کسی مدر سے یا خانقاہ/مذہبی مدرسے کا منتظم ہو
- (انگلستانی کلیسا) وہ پادری جو کسی کلیسائی حلقے کا ذمہ دار/انچارج ہو اور عشر کی وصولی اور دیگر حقوق رکھتا ہو
- کسی سکول، کالج یا یونیورسٹی کا سربراہ یا منتظم اعلیٰ
rector के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रेक्टर
- नाज़िम
- मुतवल्ली किलीसा
- प्रिंसिपल
- वाइस चांसलर
- प्रोटैस्टैंट एपिस्कोपल किलीसा का वो पादरी जो एक किलीसाई हलक़े का ज़िम्मेदार/इंचार्ज हो
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) वो पादरी जो इबादात में 'इमाम' बने या किसी मज़हबी इदारे जैसे किसी मुदिर से या ख़ानक़ाह/मज़हबी मदरसे का मुंतज़िम हो
- (इंगलिस्तानी किलीसा) वो पादरी जो किसी किलीसाई हलक़े का ज़िम्मेदार/इंचार्ज हो और उश्र की वसूली और दीगर हुक़ूक़ रखता हो
- किसी स्कूल, कॉलिज या यूनीवर्सिटी का सरबराह या मुंतज़िम आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rector
(الف) (انگلستانی کلیسا میں) کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جہاں تمام عشر عہدہ دار کو پہنچتا تھا (قب: VICAR معنی۱ الف) (ب) (دوسرے انگلیسی گرجائوں میں) حلقے کا نگراں پادری۔.
doctrinaire
کسی نظریے یا اصول کو، عملی مصلحت کا لحاظ کیے بغیر ہر حال میں عمومی طور پر نافذ کرنے کا حامی، اندھا اصول پرست، محض نظری، غیر عملی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rector)
rector
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔