تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخْتَری" کے متعقلہ نتائج

دُخْتَری

دوشیزگی، ناکد مخُدائی

دو دُخْتَری

ہم نسل، ایک نسل کی دو چیزیں، وہ دو چیزیں جو ایک دوسرے سے نکلی یا پیدا ہوئی ہوں

دُخْتَرِینَہ

قابلِ شادی لڑکی .

دُخْتَر

بیٹی، لڑکی، بنت

دُخْتَرَہ

کنوارہ پن ، بکارت ، مہر

دُخْتَرِ حَوَّا

حوا (حضرت آدم کی بیوی) کی بیٹی

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر

خوش قِسمت لڑکی، امیرزادی، عالی خاندان عورت (احترام کا کلمہ)

دُخْتَرِ رَز

انگور کی بیٹی

دُخْتَرِ آفْتاب

(لفظاً) سُورج کی بیٹی ؛ (مجازاً) سرخ شراب ، شراب

دُخْتَرِ خانَہ

بِن بیاہی بیٹی

دُخْتَرِ خَلْیَہ

خلیہ سے پیدا ہونے والا خلیہ، چھوٹا خلیہ، ذیلی یا طُفیلی خلیہ

دُخْتَرِ تاک

انگوری شراب، دخت تاک، دخت رز

دُخْتَر کُشی

بیٹی کو ہلاک کرنے کا عمل ، بیٹی کو جان سے مار دینا ، قتل کردینا

دُخْتَر مَرْکَزہ

(نباتیات) (Daughter Nucleus) کا اردو ترجمہ .

دُخْتَر نَواتَہ

(نباتّیات) رک : دختر مرکزہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَری کے معانیدیکھیے

دُخْتَری

duKHtarii•दुख़्तरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُخْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوشیزگی، ناکد مخُدائی
  • دُختر سے متعلق، بیٹی سے منسوب، نیبرہ، نواسہ

Urdu meaning of duKHtarii

  • Roman
  • Urdu

  • doshiizagii, naaqid maKhudaa.ii
  • duKhtar se mutaalliq, beTii se mansuub, niibraa, navaasa

English meaning of duKHtarii

Noun, Feminine

  • virginity, maidenhood
  • of or relating to the daughter

دُخْتَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone