تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ray" کے متعقلہ نتائج

ray

ایک غضروفی مچھلی Batiformes زمرے سے تعلق رکھنے والی ، جس کا پیٹ چوڑا ،شہپر نما صدری، مہیپر اور ایک لمبی سی دم ہوتی ہے ، رائیہ ماہی۔.

رائے بیل

ایک سفید، خوشبودار، چنبیلی سے زیادہ تہ بتہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا، نیز اس کا پھول، پیلا

رائے بَہادُر

ایک اعزازی خطاب جو ہندوؤں کو حکومت کی طرف سے ملتا ہے

رائے گوند

گوند کا ایک بڑی قسم کا درخت، سپستان

رایا

راجہ

رایاں

رائے (رک) کی جمع.

رعایا

رایگاں

ضائع، بیکار، بے نتیجہ

رایَحَہ

رک : رائحہ.

رایَتا

راک : رائتا.

رایَبا

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، راہب، پیشوار، رہبر، پیشرو

رَین

رات، دن کا متضاد، شب، لیل

رَیّان

جس کی پیاس بُجھ چُکی ہو، سیراب، شاداب، تروتازہ

رایَت

چوب میں سلا یا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علّم، جھنڈا

رایَل

راجا.

ray کے لیے اردو الفاظ

ray

ray کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کرن
  • شعاع
  • جوت
  • کسی روشن شے/تا بندہ شے سے بظاہر نکلتی ہوئی روشنی کی سیدھی لکیروں میں سے کوئی سی ایک
  • روشنی کی باریک سی کرن
  • اشعاع
  • کسی چیز کی کرن یا شعاع جیسی لکیر مثلاً رنگ کی (لکیر)
  • مد ور شکل میں ترتیب شدہ کوئی سا نظام
  • (مجازاً) تابندگی/چمک دمک
  • سراغ یا تھوڑا سا اظہار
  • (ریاضی) ایک نقطے سے گزرنے والی سیدھی لکیروں میں سے کوئی سی ایک
  • (طبیعیات) اشعاعی قوت/توانائی کے پھیلاؤ میں لہروں کے سامنے کوئی بھی عمودی لکیر
  • مادی ذرات کا بہاؤ جیسے کسی تابکار عنصر سے پیدا ہونے والا
  • (حیوانیات) ستارہ مچھلی کے بازو یا حصوں میں سے کوئی سا ایک مچھلی کے پروں کو پھیلا کر رکھنے والے جڑے ہوئے، نرم، شاخ دار بال (بمقابلہ پشت ماہی)
  • (نباتیات) کرن پھول
  • (پھول کے) چھتر کی رگ شعاعی

ray के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • किरण
  • शुआ
  • जोत
  • किसी रोशन शैय/ताबिंदा शैय से बज़ाहिर निकलती हुई रोशनी की सीधी लकीरों में से कोई सी एक
  • रोशनी की बारीक सी किरण
  • इशआ
  • किसी चीज़ की करण या शुआ जैसी लकीर मसलन रंग की (लकीर
  • मद वर शक्ल में तर्तीब शूदा कोई सा निज़ाम
  • (मजाज़न) ताबिंदगी/चमक दमक
  • सुराग़ या थोड़ा सा इज़हार
  • (रियाज़ी) एक नुक़्ते से गुज़रने वाली सीधी लकीरों में से कोई सी एक
  • (तबीअयात) इशआई क़ुव्वत/तवानाई के फैलाओ में लहरों के सामने कोई भी अमूदी लकीर
  • माद्दी जर्रात का बहाओ जैसे किसी ताबकार अंसर से पैदा होने वाला
  • (हैव इनयात) सितारा मछली के बाज़ू या हिस्सों में से कोई सा एक मछली के परों को फैला कर रखने वाले जुड़े हुए, नरम, शाख़दार बाल (बमुक़ाबला पुश्तमाही
  • (नबातीयात) किरण फूल
  • (फूल के) छत्र की रग शुवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ray)

نام

ای-میل

تبصرہ

ray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone