تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوانی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوانی کے معانیدیکھیے

رَوانی

ravaaniiरवानी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا بہاؤ، زور
  • (مجازاً) طبیعت کی تیزی، جوش
  • ربط، تسلسل
  • خنجر وغیرہ کے چلنے کی حالت، کاٹ، دھار کی تیزی
  • (قلم وغیرہ کے لیے) سہولت، حرکت میں سہولت، آسانی سے جنبش کرنا
  • رفتار میں تیز (شاذ)
  • عبارت یا تحریر میں سلاست، بہاؤ، بے تکلفی
  • کسی چیز کا رواج یا بازار میں مان٘گ ہونے اور ہاتھوں ہاتھ بکنے کی حالت، گرم بازاری
  • شہرت، پھیلاؤ
  • اٹھان، ابھار، بڑھاو
  • اصول موسیقی کی ایک قسم
  • نئے نئے مضامین کا جلد جلد ذہن میں آنا
  • تیزی سے اثر کرنے کی خاصیت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ravaanii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka bahaa.o, zor
  • (majaazan) tabiiyat kii tezii, josh
  • rabt, tasalsul
  • Khanjar vaGaira ke chalne kii haalat, kaaT, dhaar kii tezii
  • (qalam vaGaira ke li.e) sahuulat, harkat me.n sahuulat, aasaanii se jumbish karnaa
  • raftaar me.n tez (shaaz
  • ibaarat ya tahriir me.n salaasat, bahaa.o, betakallufii
  • kisii chiiz ka rivaaj ya baazaar me.n maang hone aur haatho.n haath bikne kii haalat, garmbaazaarii
  • shauhrat, phailaa.o
  • uThaan, ubhaar, ba.Daav
  • usuul muusiiqii kii ek qism
  • ne ne mazaamiin ka jald jalad zahan me.n aanaa
  • tezii se asar karne kii Khaasiiyat

English meaning of ravaanii

Noun, Feminine

  • sharpness, speed, swiftness
  • going, proceeding
  • course
  • running
  • currency
  • flowing, flow, flux
  • effusion
  • fluency
  • reading
  • briskness (of market)

रवानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी का बहाव, प्रवाह
  • (लाक्षणिक) तबीअत अर्थात स्वभाव की तेज़ी, उफान
  • संबंध, अनुक्रम
  • ख़ंजर अर्थात कटारी इत्यादि के चलने की अवस्था, काट, धार की तेज़ी
  • (क़लम इत्यादि के लिए) सुगमता, गतिशीलता में सुगमता, आसानी से गति करना
  • रफ़्तार में तेज़ (विरल)
  • आलेख या लेखन में सलासत, बहाव, अनौपचारिकता

    विशेष भाषा के सलीस अर्थात् सरल और सुबोध होने की अवस्था या भाव

  • किसी चीज़ का प्रचलन या बाज़ार में माँग होने और हाथों-हाथ बिकने की स्थिति, लेन-देन और व्यपार की बहुलता
  • प्रसिद्धि, फैलाव
  • उठान, उभार, बढ़ाव
  • संगीतशास्त्र का एक प्रकार
  • नए नए विषयों का जल्द-जल्द मस्तिष्क में आना
  • तेज़ी से प्रभावित करने का गुण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone