تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْناوَلی" کے متعقلہ نتائج

رَسْناوَلی

بولی، زبان، گفتگو

رَتْناجَلی

صحیفوں میں ایک راگنی جس کو دیپک راگ کی بہو بتایا جاتا ہے

رَسُولی

رسول کے متعلق، رسول کی طرح کی

رَسالی

رسیلی، رس بھری، شیریں

روماوَلی

رَسَولی

کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ

رَنڈولی

(گالی) ران٘ڈ

رَن٘گولی

کسی تیوھار وغیرہ کی خوشی میں دروازہ کی چوکھٹ پر بیل بوٹے چھاپنے کا عمل جو مبارک مانا جاتا ہے

روماوَلی

روئیں کی وہ لکیر جو سینہ سے ناف تک جاتی ہے، سیلی

رَتْنالی

چمکیلی ، رسیلی ، دلکش ، مخمور .

رَسْیاوَل

گنّے کے رس میں پکایا ہوا چاول ، رس کھیر، رساول

رَسِیاوَل

رک : رَسوائی

رَساوَل

گنے کے رس کی کھیر جو اُبلے ہوئے چاول ملا کر بنائی جاتی ہے

رَسُولی داڑھی

رسول شاہی فقیروں کی وضع کی داڑھی جس میں صرف ٹھوڑی کے نیچے بال ہوتے ہیں.

سَرْطانی رَسَولی

(طِب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادّہ نکالا جا سکے، آکلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْناوَلی کے معانیدیکھیے

رَسْناوَلی

rasnaavalii•रसनावली

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

رَسْناوَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بولی، زبان، گفتگو

Urdu meaning of rasnaavalii

  • Roman
  • Urdu

  • bolii, zabaan, guftagu

English meaning of rasnaavalii

Noun, Feminine

  • bid, language, speech, conversation, talk

रसनावली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोली, भाषा, ज़बान, वार्तालाप, बात चीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْناوَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْناوَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone