تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنڈولی" کے متعقلہ نتائج

رَنڈولی

(گالی) ران٘ڈ

رَن٘گولی

کسی تیوھار وغیرہ کی خوشی میں دروازہ کی چوکھٹ پر بیل بوٹے چھاپنے کا عمل جو مبارک مانا جاتا ہے

رَسُولی

رسول کے متعلق، رسول کی طرح کی

رولی

چاول، ہلدی اور پھٹکری وغیرہ سے بنی ہوئی لال بکنی یا سفوف جس سے ہندو تلک لگا تے ہیں

رَسْناوَلی

بولی، زبان، گفتگو

رَسَولی

کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ

رَنگِیلی

۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.

رَنْڈی

عورت، بیوی

رَنْجُوری

پریشانی، بیماری، تکلیف، ضعف، کمزوری

رَن٘ڈْوا

وہ مرد جسکی بیوی مر گئی ہو

رَسُولی داڑھی

رسول شاہی فقیروں کی وضع کی داڑھی جس میں صرف ٹھوڑی کے نیچے بال ہوتے ہیں.

سَرْطانی رَسَولی

(طِب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادّہ نکالا جا سکے، آکلہ.

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

بُھو رُنْڈی

سورج مکھی کی ایک قسم لاط : Heliotropium indicum .

رَنْڈی باز

عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا، عیّاش، زانی، بدکار، تماش بیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنڈولی کے معانیدیکھیے

رَنڈولی

ra.nDolii•रंडोली

وزن : 122

موضوعات: گالی

  • Roman
  • Urdu

رَنڈولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گالی) ران٘ڈ

Urdu meaning of ra.nDolii

  • Roman
  • Urdu

  • (gaalii) raanD

रंडोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (गाली) राँड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنڈولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنڈولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone