تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَساوَل" کے متعقلہ نتائج

رَساوَل

گنے کے رس کی کھیر جو اُبلے ہوئے چاول ملا کر بنائی جاتی ہے

رَسُول

پیام یا خط لے جانے والا، قاصد، نامہ پر، ایلچی، سفیر

رَسال

رسیلا ، رس بھرا ، میٹھا ، لذیذ.

رَسِیاوَل

رک : رَسوائی

رَسْیاوَل

گنّے کے رس میں پکایا ہوا چاول ، رس کھیر، رساول

رِسال

(مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ

رسائل

رِسالہ کی جمع، رسالے

رِسالا

کئی سو سواروں کا دستہ، رک : رِسالہ

رِسالَہ

۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.

رَساوا

شکر سازی: گنے کا رس رکھنے کا ظرف

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَسُولی

رسول کے متعلق، رسول کی طرح کی

رَسالا

رس بھرا ، رسیلا ، شیریں ، لذیذ.

رَسالی

رسیلی، رس بھری، شیریں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَساوَل کے معانیدیکھیے

رَساوَل

rasaaval•रसावल

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَساوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گنے کے رس کی کھیر جو اُبلے ہوئے چاول ملا کر بنائی جاتی ہے

Urdu meaning of rasaaval

  • Roman
  • Urdu

  • gine ke ras kii Khair jo uble hu.e chaaval mila kar banaa.ii jaatii hai

English meaning of rasaaval

Noun, Masculine, Singular

  • a dish of rice boiled in sugar cane juice

रसावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गन्ने के रस की खीर जो उबले हुए चावल मिला कर बनाई जाती है

رَساوَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَساوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَساوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone