تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقّاص" کے متعقلہ نتائج

رَقّاص

ناچنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، کھتک، نرتک

رَقّاصِ فَلَک

زہرہ سیارہ، وینس سیارہ

رَقّاصی

لٹّو، لٹکن.

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

رَقَّاصَۂ عَالَم

پوری دنیا میں سب سے بہترین رقص کرنے والی

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

راقِص

(لفظاً) ناچنے والا ؛ (ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ (اٹھائیس ستارے) کا نام جو تنین فلک کے من٘ھ میں واقع ہے.

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

رَقْص و غِنا

ناچ گانا ، نغمہ.

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رَقْص کُناں

رقصاں، ناچتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقّاص کے معانیدیکھیے

رَقّاص

raqqaas•रक़्क़ास

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: رَقْص

اشتقاق: رَقَصَ

  • Roman
  • Urdu

رَقّاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناچنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، کھتک، نرتک
  • ایک پرزہ، گھڑی کا اسپرنگ، یہ پرزہ ٹائم پیس میں اور جیبی گھڑی میں ضرور ہوتا ہے، پنڈولم، لنگر
  • کسی اوزار وغیرہ کے درمیان کی ڈنڈی
  • لٹکن، لٹّو وغیرہ جو ارتعاش کے ڈوروں کو قائم کے لئے لٹکائے جاتے ہیں، ہینگر

شعر

Urdu meaning of raqqaas

  • Roman
  • Urdu

  • naachne ka kaam ya peshaa karne vaala shaKhs, Khutak, nartak
  • ek purza, gha.Dii ka spring, ye purza Taa.im piis me.n aur jiibii gha.Dii me.n zaruur hotaa hai, panDo lim, langar
  • kisii auzaar vaGaira ke daramyaan kii DanDii
  • laTkan, laTTuu vaGaira jo irti.aash ke Doro.n ko qaayam ke li.e laTkaa.e jaate hain, haingar

English meaning of raqqaas

Noun, Masculine

  • dancer
  • balance wheel of a watch, pendulum
  • a middle stick of a tool

रक़्क़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाचने का काम या पेशा करने वाला व्यक्ति, नाचने वाला, नर्तक, तांडवी
  • एक उपकरण, घड़ी का स्प्रिंग, ये उपकरण जेबी घड़ी में ज़रूर होता है, लंगर
  • किसी उपरण इत्यादि के मध्य की डंडी
  • लटकन, लट्टू आदि, जो कंपन करने वाली डोरी को स्थिर करने के लिए लटकाते है

رَقّاص کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقّاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقّاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone