تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ramrod" کے متعقلہ نتائج

ramrod

مُدکّا ،توڑے دار بندوق کا گز جس سے دبا دبا کر بارود بھرتے تھے۔.

دَم دار

جاندار، مضبوط، محنت کے کام میں دیر تک نہ تھکنے والا

دُم دار

جس کے دُم ہو، پون٘چھ والا

دامودر

شری کرشن، وشنو

سِتارَۂ دَمدار

comet

سِتارَۂ دُمْدار

(ہیئت) دمدار ستارہ، جھاڑو ستارہ، ستارۂ دن٘بالہ دار، پون٘چھل تارہ

دَوری دُمْدار

(علم ہیئت) ایسے دُمدار سیّارے جو ایک طویل بیضوی مدار پر گردش کرنے کے بعد مقّررہ وقفوں سے نظام شمسی میں سے گُزرتے ہیں.

کَوکَبِ دُمْدار

(ہیئت) دُمدار ستارہ، جھاڑو ستارہ، ستارۂ دنبالہ دار، دمدار ستارہ جس کو جھاڑو بھی کہتے ہیں

راہ رو

راستہ چلنے والا، مسافر، راہ گیر، راہی

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رَمَد

آنکھ دُکھنے کی بیماری، جس میں آنکھ سُرخ ہوجاتی ہے اور پانی بہتا ہے

رَماد

راکھ، خاکستر

راقود

بہت بڑا جار .

رَمَدِ چَشْم

आशोबे चश्म, नेत्रा- भिष्यंद, आयी हुई आँख ।।

رَمَد ناک

دُکھتی ہوئی آنْکھ .

ramrod کے لیے اردو الفاظ

ramrod

ˈræm.rɒd

ramrod کے اردو معانی

اسم

  • بندوق کا گز
  • سمبا
  • نالی والے کسی اسلحے (جیسے توپ وغیرہ) میں گولہ بارود ڈالنے/بھرنے کے لیے ایک سلاخ/گز
  • عام طور پر کسی بھی آتشیں اسلحے کی نالی صاف کرنے کی سلاخ یا اس کام کے لیے مستعمل گز
  • سخت گیر (افسر وغیرہ)

ramrod के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बंदूक़ काग़ज़
  • समबा
  • नाली वाले किसी असलेह (जैसे तोप वग़ैरा) में गोला बारूद डालने/भरने के लिए एक सलाख/गज़
  • आम तौर पर किसी भी आतिशीं असलेह की नाली साफ़ करने की सलाख या इस काम के लिए मुस्तामल गज़
  • सख़्त गीर (अफ़्सर वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ramrod)

نام

ای-میل

تبصرہ

ramrod

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone