تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوری دُمْدار" کے متعقلہ نتائج

دَوری دُمْدار

(علم ہیئت) ایسے دُمدار سیّارے جو ایک طویل بیضوی مدار پر گردش کرنے کے بعد مقّررہ وقفوں سے نظام شمسی میں سے گُزرتے ہیں.

دَور دار

جس کے کناروں پر طلائی یا ریشمی کام کیا ہوا ہو ، حاشیہ دار۔

دِماغ داری

دماغ دار کا اسمِ کیفیت، غرور اور گھمنڈ

دَرْبار داری

دربار میں آنا جانا، دربار سے واسطہ ہونا، کسے بڑے شخص کے یہاں خوشامد میں روزانہ کی حاضری

دَور دار شال

حاشیہ دار شال جس کے چاروں طرف حاشیے اور اونی بیل کڑھی ہوئی ہو اور متن سادہ ہو۔

دَلِدَّر دُور ہونا

تمام آلام و مصائب سے نجات حاصل ہونا، افلاس اور تنگی رفع ہونا، آسودہ حال ہونا

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

Out of sight, out of mind

ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو سامنے نہیں ہوتا اس کا خیال بھی نہیں رہتا ، جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور ہوتا ہے ، آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

دَلِدَّر دُور کَرْنا

غُربت اور افلاس سے نجات حاصل کرنا، نحوست بھگانا

ہَر چَہ اَز دِل دُور اَز دِیدَہ دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوری دُمْدار کے معانیدیکھیے

دَوری دُمْدار

daurii-dumdaar•दाैरी-दुमदार

  • Roman
  • Urdu

دَوری دُمْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (علم ہیئت) ایسے دُمدار سیّارے جو ایک طویل بیضوی مدار پر گردش کرنے کے بعد مقّررہ وقفوں سے نظام شمسی میں سے گُزرتے ہیں.

Urdu meaning of daurii-dumdaar

  • Roman
  • Urdu

  • (ilam-e-haiyat) a.ise dumdaar siiXyaare jo ek taviil baizavii madaar par gardish karne ke baad muqarrara vaqfo.n se nizaam-e-shaamsii me.n se guzarte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوری دُمْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوری دُمْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone