تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَن" کے متعقلہ نتائج

رَمَن

مُستغرق ہونا، ڈوب جانا، رم جانا

رَمَنْتَہ

دولاب ، رہٹ

رَمْنی

خُوبصورت، دل لُبھانے والی عورت دلفریب

رَمنا

رگ و پے مین سمانا ، جسم کے اندر اُتر جانا ، پسنا ، سرایت یا نفوذ کرنا ، سما جانا

رمنہ

۱. مرکز ، ٹھکانہ ، قیام گاہ ، اڈّا ، یہ صیدگاہ اوسی کے رمنے کے مشابہ ہے

رَمْنا لگْنا

میلہ سا لگنا ، میلے کا سماں ہونا

رَمْنہ لَگا ہونا

(عور) کسی مقام پر لوگوں کی ہر وقت آمد و رفت رہنا

رَمْنا رَمانا

بھبوت رما کر کسی جگہ دھرنا دع کر بیٹھ جانا

رمْنا بَھمْنا

سیر و سیاحت کرنا ہرنا پھرنا

رَمِنْدَہ

بھاگنے والا

رَمْنِیک

خُوبصورت، دِلکش، دلربا مرغوب

رُمّان

انار کا پھل نیز درخت

رَیمَن

مکّار ، دغا باز.

رامَن

رک : رام ، وہ رام رحیم یا رامن اور رحمٰن میں کوئی فرق نہیں کرتے تھے .

رُومْنی

رک : رومن کیتھلک .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَن کے معانیدیکھیے

رَمَن

raman•रमण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَمَن کے اردو معانی

فعل لازم

  • مُستغرق ہونا، ڈوب جانا، رم جانا
  • محبوب یا معشوق سے ملنا، لُطف و خوشی میں محو ہونا، مباشرت کا لُطف اُٹھانا

Urdu meaning of raman

  • Roman
  • Urdu

  • mustaGraq honaa, Duub jaana, rum jaana
  • mahbuub ya maashuuq se milnaa, lutaf-o-Khushii me.n mahv honaa, mubaasharat ka lutaf uThaanaa

English meaning of raman

Intransitive verb

  • undertaking to rejoice body and mind, luxury, sexual intercourse
  • peg away, immersed

रमण के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone