تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آچَمَن" کے متعقلہ نتائج

آچَمَن

کھانے پینے یا عبادت کرنے سے پہلے چلو میں پانی لے کر منھ میں ڈالنا، کلی کرنا

آچَرَن

زندگی کا طور طریقہ، چال چلن، کردار، عمل

آگَمَنْ

آمد، ظہور، نمودار ہونا

آمَن

ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث

آمِنْ

محفوظ، پرامن

اَچْمَن

ہندوؤں میں شادی کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کو منڈوے میں بٹھا کر ہاتھ پیر دھلوائے جاتے اور چلو سے پانی بپلا یا جاتا ہے اور اسے شای کا قول و قرار سمجھتے ہیں

آمَن دھان

رک : امن (۲)

پاپ آچرَن

گناہ کی زندگی، برے کاموں کے پیچھے لگنے کا عمل

آمَن آمِن

محفوظ، پُرامن

آچرن کرنا

برتنا، کام کرنا، مشق کرنا

بَھرَشْٹ آچَرْن

خراب یا برا چال چلن

آمَدَن

آمد (آنا)، مرکبات میں مستعمل

آوَرَن

आच्छादन, ढकना

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

آدَمَ نَہ آدَم زاد

دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آبادی ہے، غیر آبادی، ویران، سنسان

اردو، انگلش اور ہندی میں آچَمَن کے معانیدیکھیے

آچَمَن

aachaman•आचमन

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

آچَمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے یا عبادت کرنے سے پہلے چلو میں پانی لے کر منھ میں ڈالنا، کلی کرنا
  • کھانا کھا کر ہاتھ منھ صاف کرنا، کھانے کے بعد کلی کرنا

Urdu meaning of aachaman

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ya ibaadat karne se pahle chalo me.n paanii lekar mu.nh me.n Daalnaa, kalii karnaa
  • khaanaa kha kar haath mu.nh saaf karnaa, khaane ke baad kalii karnaa

English meaning of aachaman

Noun, Masculine

  • the act of sipping a little water from the palm of the hand by way of purification before meals or religious ceremonies
  • rinsing the mouth

आचमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूजा, यज्ञ आदि आरंभ करने से पूर्व शुद्धि के लिए मंत्र पढ़ते हुए जल पीना
  • (हिंदू) किसी धर्म संबंधी कर्म के आरंभ में दाहिने हाथ में थोड़ा-सा जल लेकर मंत्रपूर्वक पीना यह पूजा के षोडशोपचार (पूजन के 16 तरीक़े) में से एक है
  • खाना खा कर हाथ-मुँह साफ़ करना, खाने के बाद कुल्ला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آچَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آچَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone