تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَخْنَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

رَخْنَہ بَنْدی

خلل کی روک تھام، نقص یا خرابی کا تدارک، فِتنہ و فساد کا انسداد

اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

رَخْنَہ بَنْدی

raKHna-bandiiरख़्ना-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

رَخْنَہ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خلل کی روک تھام، نقص یا خرابی کا تدارک، فِتنہ و فساد کا انسداد

    مثال جونہیں اُن میں نُقصان راہ پائے وہیں اس کی رخنہ بندی کی جائے۔

  • سوراخ کو بند کرنے یا خلا کو پُر کرنے کا عمل

    مثال یہاں ایک بہت بڑا فصل واقع ہوتا ہے جس کی رخنہ بندی مُشکل ہے۔

Urdu meaning of raKHna-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • Khalal kii rok thaam, nuqs ya Kharaabii ka tadaaruk, fitnaa-o-fasaad ka insidaad
  • suuraaKh ko band karne ya khulaa ko par karne ka amal

English meaning of raKHna-bandii

Noun, Feminine

  • removing obstacles, to end a dispute
  • to fill a hole

रख़्ना-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीगाड़ की रोक थाम, नुक़्स या ख़राबी का उपाय, उत्पात एवं दंगा की रोक थाम

    उदाहरण जूँही उनमें नुक़्सान राह पाए वहीं उसकी रख़्ना बंदी की जाए।

  • छेद को बंद करने या खाली स्थान के भरने की प्रक्रिया, छेद बंद करना

    उदाहरण यहाँ एक बड़ा फ़स्ल वाक़े होता है जिसकी रख़्ना बंदी मुश्किल है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَخْنَہ بَنْدی

خلل کی روک تھام، نقص یا خرابی کا تدارک، فِتنہ و فساد کا انسداد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَخْنَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone