تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِہْرِی" کے متعقلہ نتائج

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جُھرّی

کسی چیز کی سطح پر سوکھنے، مڑنے، پرانے پن یا بڑھاپے کی وجہ سے جلد پر پڑجانے والی لکیر یا شکن، سلوٹ

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

جاری کَرْنا

نکالنا، چلانا، شروع کرنا، آغاز کرنا

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

جِہری نَماز

congregational prayer in which the Qur'an is recited loudly

جاری رَکْھنا

مسلسل (کام وغیرہ) کرنا

جاری و ساری

جاری، مستقل، برابر، لگاتار

جاری شُدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ، رائج

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

جِھری کا رَنْدَہ

لکڑی کی سطح باریک درز بنانے کا رندہ ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں.

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جھرّیاں

wrinkles

جارِیَہ بازی

لون٘ڈی یا خادمہ کو داشتہ بنا کر رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِہْرِی کے معانیدیکھیے

جِہْرِی

jehrii•जेहरी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: جِہْر

  • Roman
  • Urdu

جِہْرِی کے اردو معانی

صفت

  • جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

Urdu meaning of jehrii

  • Roman
  • Urdu

  • jahar se mansuub ya mutaalliq, a.isii namaaz, jis me.n imaam pahlii do rakaato.n me.n karaanii suurte.n baa.aavaaz buland pa.Dhe, ko.ii varad jo baa.aavaaz buland kiya jaaye

English meaning of jehrii

Adjective

  • audible, loud

जेहरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसी नमाज़ जिसमें इमाम पहली दो रकातों में क़ुरआन की सूरतों को ज़ोर से पढ़े, कोई भी शब्द जो ज़ोर से पढ़ा जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِہْرِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِہْرِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone