تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِکھی" کے متعقلہ نتائج

رَکھی

محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے

رِکھی

(ہند) رشی

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

رَکَھیّا

رکھنے والا، محافظ ، حفاظت کرنے والا .

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکھی رَکھائی

رکھی ہوئی، محفوظ کی ہوئی.

رَکھیل

رکھیلی، داشتہ، رکھونت

رُکِھیا

पेड़ों की छाया से युक्त भूमि

رَکھیلی

گھر میں بلا نکاح ڈالی ہوئی عورت ، داشتہ .

رَکْھیانا

راکھ سے برتن وغیرہ مانجنا، پکائی ہوئی چیز کو اس طرح کپڑے میں لپیٹ کر راکھ کے اندر رکھنا کہ اس کا پانی سوکھ جائے اور کساؤ نلکل جائے

رَکِھیشَر

عابد ، ریاضت کش ، رشیوں اور مُنیوں کا سردار

بڑی کُھسَر پُسَر لگا رکھی ہے

بہت کانا پھوسی ہو رہی ہے

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

قَیامَت بَرْپا کَر رَکھی ہے

بڑا دق کر رکھا ہے ، دنگہ فساد پھیلایا ہے.

آوا جائی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

آوا جاوی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

مُنہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُنہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کیا بَک بَک لَگا رَکھی ہے

(تحقیراً) جب کوئی شخص یا کئی آدمی بیکار اور فضول بولے جاتے ہیں اور خاموش نہیں ہوتے تو غصّے سر جھڑکی کے طور پر کہتے ہیں.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

ڈھولَک رَکھی جانا

pre-marriage festivities, especially singing

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

چراغ میں بتی پڑی اللہ رکھی تخت چڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِکھی کے معانیدیکھیے

رِکھی

rikhiiरिखी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رِکھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہند) رشی

Urdu meaning of rikhii

  • Roman
  • Urdu

  • (hind) rishi

English meaning of rikhii

Noun, Masculine

  • saint, sage

रिखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंद) ऋषि

رِکھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکھی

محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے

رِکھی

(ہند) رشی

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

رَکَھیّا

رکھنے والا، محافظ ، حفاظت کرنے والا .

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکھی رَکھائی

رکھی ہوئی، محفوظ کی ہوئی.

رَکھیل

رکھیلی، داشتہ، رکھونت

رُکِھیا

पेड़ों की छाया से युक्त भूमि

رَکھیلی

گھر میں بلا نکاح ڈالی ہوئی عورت ، داشتہ .

رَکْھیانا

راکھ سے برتن وغیرہ مانجنا، پکائی ہوئی چیز کو اس طرح کپڑے میں لپیٹ کر راکھ کے اندر رکھنا کہ اس کا پانی سوکھ جائے اور کساؤ نلکل جائے

رَکِھیشَر

عابد ، ریاضت کش ، رشیوں اور مُنیوں کا سردار

بڑی کُھسَر پُسَر لگا رکھی ہے

بہت کانا پھوسی ہو رہی ہے

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

قَیامَت بَرْپا کَر رَکھی ہے

بڑا دق کر رکھا ہے ، دنگہ فساد پھیلایا ہے.

آوا جائی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

آوا جاوی لَگَا رَکھی ہے

کیوں بار بار بلا ضرورت آ جا رہے ہو

مُنہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُنہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کیا بَک بَک لَگا رَکھی ہے

(تحقیراً) جب کوئی شخص یا کئی آدمی بیکار اور فضول بولے جاتے ہیں اور خاموش نہیں ہوتے تو غصّے سر جھڑکی کے طور پر کہتے ہیں.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

ڈھولَک رَکھی جانا

pre-marriage festivities, especially singing

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

چراغ میں بتی پڑی اللہ رکھی تخت چڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone