تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rain" کے متعقلہ نتائج
rain کے لیے اردو الفاظ
rain کے اردو معانی
- بارش
- باراں
- برکھا
- جھڑی
- مینھ
- ہوا کی وہ نمی جو ٹھنڈی ہو کر قطروں کی شکل اختیار کر لیتی ہے
- ایسے پانی کے قطروں کا (فضا سے) نزول
- بوچھاڑ یا طوفان باراں
- (مجاز) بارش کی طرح کسی بھی چیز کا زیادہ مقدار میں مسلسل گرنا
- (جمع) موسمی بارشیں
- موسم برسات
- بعض علاقوں جیسے پاکستان اور بھارت میں موسمی بارشیں
rain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बारिश
- बाराँ
- बरखा
- झड़ी
- मींह
- हुआ की वो नमी जो ठंडी हो कर क़तरों की शक्ल इख़तियार कर लेती है
- ऐसे पानी के क़तरों का (फ़िज़ा से) नुज़ूल
- बोछाड़ या तूफ़ान बाराँ
- (मजाज़) बारिश की तरह किसी भी चीज़ का ज़्यादा मिक़दार में मुसलसल गिरना
- (जमा) मौसमी बारिशें
- मौसम बरसात
- बाअज़ इलाक़ों जैसे पाकिस्तान और भारत में मौसमी बारिशें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rain check
شمالی امریکا خصوصاً: بارش کے سبب کھیل رک جائے تو آئندہ کے لیے دیا جانے والا بدلے کا ٹکٹ۔.
رَین بَسیرا
رات کا قیام یا آرام، شب گُزاری، شب باشی، رات گُزارنے کی جگہ، بڑے شہروں میں غریبوں کے رات گزارنے کی جگہ
rainbird
کوئی چڑیا خصوصاً ہرا کھٹ بڑھئی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اپنی آواز سے بارش کی خبر دیتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rain)
rain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔