تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائین" کے متعقلہ نتائج

رائین

ایک قوم یا اس کا فرد (مسلم کنجڑہ اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں)

رائِینِیا

(نباتیات) دلدلی زمین میں اْگنے والا ایک پودا جس میں جڑ موجود نہ ہوتی تھی اس کی اونچائی تقریباً بیس سینٹی میٹر تھی

رائی نون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

رائی نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

رائی نون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رائین کے معانیدیکھیے

رائین

raa.iinराईन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

رائین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قوم یا اس کا فرد (مسلم کنجڑہ اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں)

Urdu meaning of raa.iin

  • Roman
  • Urdu

  • ek qaum ya is ka fard (muslim kunj.Daa apne naam ke saath likhte hai.n

English meaning of raa.iin

Noun, Masculine

  • a community name (Muslim Kunjra write with his name)

राईन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक क़ौम या उसका व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رائین

ایک قوم یا اس کا فرد (مسلم کنجڑہ اپنے نام کے ساتھ لکھتے ہیں)

رائِینِیا

(نباتیات) دلدلی زمین میں اْگنے والا ایک پودا جس میں جڑ موجود نہ ہوتی تھی اس کی اونچائی تقریباً بیس سینٹی میٹر تھی

رائی نون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

رائی نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

رائی نون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائین)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone