تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rain gauge" کے متعقلہ نتائج

rain gauge

بارش کی مقدار ناپنے والا آلہ ؛ مقیاس المطر۔.

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

گَنگا پار اُتارْ دینا

ملک بدر کردینا ، شہر بدر کرنا ، کسی موردِ تقصیر کو جلا وطن کردینا ، تقصیر وار کو دیس نکالا دینا .

بَہْتی گَنْگا میں ہاتھ دھونا

موقع سے فائدہ اٹھانا، کسی چیز کی فراوانی یا سہل الحصول ہونے سے فائدہ حاصل کرنا، فیض سے فائدہ اٹھانا

گَن٘گا پار کَر دینا

جلا وطن کردینا ، دیس نکالا دینا ، شہر بدر کرنا .

گَنگا پار دِکْھلا دینا

رک : گنگا پار اُتار دینا

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اُڑان گاہ

Airport.

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہوتے ہو، کون کہے رانی آگا ڈھانکو

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

iron age

لوہے کا زمانہ

rain gauge کے لیے اردو الفاظ

rain gauge

ˈreɪn ˌɡeɪdʒ

rain gauge کے اردو معانی

اسم

  • باراں پیما
  • مقیاس المطر
  • کسی معینہ مقام پر ہونے والی بارش کی مقدار ناپنے کا آلہ
  • بارش ناپ

rain gauge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाराँ पैमा
  • मिक़्यासुलमतर
  • किसी मुअय्यना मुक़ाम पर होने वाली बारिश की मिक़दार नापने का आला
  • बारिश नाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rain gauge)

نام

ای-میل

تبصرہ

rain gauge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone