تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں رَگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں رَگَڑنا کے معانیدیکھیے

پاؤں رَگَڑنا

paa.nv raga.Dnaaपाँव रगड़ना

  • Roman
  • Urdu

پاؤں رَگَڑنا کے اردو معانی

  • ۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

Urdu meaning of paa.nv raga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ koshish karnaa। (fiqra) is mu.aamle me.n bahut paanv rag.De kuchh natiija na nikla। २। (majaazan) nazaa kii haalat me.n honaa। (fiqra) maama ab paanv raga.D rahii hai Khudaa mushkil aasaan kar। minnat karnaa। Khushaamad karnaa। aajizii karnaa

English meaning of paa.nv raga.Dnaa

  • to rub the feet together, to go about foolishly and unprofitably, to be in the agonies of death

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں رَگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں رَگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone