تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"radical" کے متعقلہ نتائج
radical کے لیے اردو الفاظ
radical کے اردو معانی
- جڑ/بنیاد یا جڑوں/بنیادوں کا یا ان سے متعلق
- کسی شے یا شخص میں جبلی طور پر موجود
- بنیادی یا اساسی
- اصل تک پہنچنے والا یا بنیا د کو مس کرنے والا
- پوری طرح
- انتہائی، خاص طور پر اصلاحات کے ضمن میں
- (اکثر بڑے R سے) سیاست میں انتہا پسندوں کے بارے میں یا اُن کے متعلق
- (چھوٹے r سے) (نباتیات) تنے کی جڑ یا بنیاد سے نکلنے والا
- (ریاضی) جذر سے متعلق یا اس کو بنانے والا
- علامت جذر کا یا اس سے متعلق
radical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जड़/बुनियाद या जड़ों/बुनियादों का या उन से मुताल्लिक़
- किसी शैय या शख़्स में जुबली तौर पर मौजूद
- बुनियादी या असासी
- असल तक पहुंचने वाला या बुनियाद को मस करने वाला
- पूरी तरह
- इंतिहाई, खासतौर पर इस्लाहात के ज़िमन में
- (अक्सर बड़े R से) सियासत में इंतहापसंदों के बारे में या उन के मुताल्लिक़
- (छोटे r से) (नबातीयात) तने की जड़ या बुनियाद से निकलने वाला
- (रियाज़ी) जज़र से मुताल्लिक़ या उस को बनाने वाला
- अलामत जज़र का या इस से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (radical)
radical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔