تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِتا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رائِتا کَرنا

مار مار کر پتلا حال کر دینا

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

رات کَرنا

رات بسر کرنا ، شب بھر قیام کرنا .

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

رَہَت کَرنا

لے لینا ، محروم کرنا ، چھڑانا ، آزاد کرنا

رِوایَت کَرنا

(کسی کے قول یا واقعے کو) بیان کرنا ، نقل کرنا.

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

رِعایَت کَرْنا

طرفداری کرنا، مہربانی کرنا، کسی بات کا خیال یا لحاظ ہونا

رات صُبْح کَرْنا

(انتظار یا اذیت وغیرہ میں) رات گزارنا .

رات کالی کَرْنا

رات جاگ کر گزار دینا ، رات کا وقت ضائع کرنا .

رات کو دِن کَرْنا

بہت محنت کرنا ، بہت بھاگ دوڑ کرنا .

رات بَسَر کَرْنا

شب کو قیام کرنا ، رات گزارنا .

رات کو صُبْح کَرْنا

رات گزارنا ، رات تمام کرنا .

رات دِن ایک کَرنا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

دِن رات ایک کَرْنا

ہر وقت جد وجہد یا کام میں مشغول رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِتا کَرنا کے معانیدیکھیے

رائِتا کَرنا

raa.itaa karnaa•राइता करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رائِتا کَرنا کے اردو معانی

  • مار مار کر پتلا حال کر دینا

Urdu meaning of raa.itaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maar maar kar putlaa haal kar denaa

राइता करना के हिंदी अर्थ

  • मार मार कर पतला हाल कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِتا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِتا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone