تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راتوں جاگْنا" کے متعقلہ نتائج

راتوں جاگْنا

مدّت تک جاگنا ، بہت سی راتیں جاگ کر گزارنا.

رات جاگْنا

رات میں دن جیسا سماں ہونا ، چہل پہل ہونا .

رات جانا

رات گزرنا ، رات تمام ہوجانا .

جاگْتے رَہو

ایک فقرہ جو رات کو پہرا دینے والے چوکیدار بلند آواز سے اپنے انداز میں کہتے ہیں.

رات ہو جانا

دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .

رات جُھکْنا

رات گزرنا .

رات کَٹ جانا

رات کاٹنا (رک) کا لازم .

رات ڈَھل جانا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

رات بِیت جانا

رات ختم ہونا، رات گزر جانا

رات پَہاڑ ہو جانا

بیماری ، انتظار یا کسی اور تکلیف کے باعث رات لمبی محسوس ہونا ، رات کا کاٹے نہ کٹنا ، رات کا کلیف دہ ہوجانا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

جاگْتے رَہو کو جَگانا اُس کو چھیڑْنا ہے

دانا کہ عقل دینا بیوقوفی ہے .

رات آنکھوں میں کَٹ جانا

رات آنکھوں میں کاٹنا (رک) کا لازم .

رائِگاں جانا

be wasted, be lost, be in vain

اردو، انگلش اور ہندی میں راتوں جاگْنا کے معانیدیکھیے

راتوں جاگْنا

raato.n jaagnaa•रातों जागना

  • Roman
  • Urdu

راتوں جاگْنا کے اردو معانی

  • مدّت تک جاگنا ، بہت سی راتیں جاگ کر گزارنا.

Urdu meaning of raato.n jaagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muddat tak jaagnaa, bahut sii raate.n jaag kar guzaarnaa

रातों जागना के हिंदी अर्थ

  • लंबे समय तक जागना, बहुत सी रातें जाग कर गुज़ारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راتوں جاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راتوں جاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone