تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راقِب" کے متعقلہ نتائج

راقِب

منتظر، انتظار کرنے والا، خواہش مند، پر امید

راکِب

اُون٘ٹ گھوڑے یا کسی بھی سواری کا سوار، سواری لینے والا

راکِب پوش

چھتر یا چھتری جو سوار کے اُوپر سایہ رکھنے کو یہ طور شامیانہ رہے ، آفتاب.

رِقاب

گردنیں

راقِع

कपड़ों में थिगली सीनेवाला, पैवंद सीनेवाला, चकती लगानेवाला।

راغِب

کسی طرف میلان رکھنے والا، خواہشمند، رغبت رکھنے والا، دلچسپی رکھنے والا، متوجہ، جھکاو

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

راہِب

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

راقِم

مصنف، منشی، لکھنے والا، مراسلہ نگار، خامہ فرسا، نویسندہ

راقی

ساحر ، جادو گر

راقِص

(لفظاً) ناچنے والا ؛ (ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ (اٹھائیس ستارے) کا نام جو تنین فلک کے من٘ھ میں واقع ہے.

راقِد

سونے والا ، خوابیدہ.

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

اردو، انگلش اور ہندی میں راقِب کے معانیدیکھیے

راقِب

raaqib•राक़िब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

راقِب کے اردو معانی

صفت

  • منتظر، انتظار کرنے والا، خواہش مند، پر امید

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راکِب

اُون٘ٹ گھوڑے یا کسی بھی سواری کا سوار، سواری لینے والا

Urdu meaning of raaqib

  • Roman
  • Urdu

  • muntzir, intizaar karne vaala, Khaahishmand, purummiid

English meaning of raaqib

Adjective

  • watcher, observer, one who watches (over), one who awaits

राक़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतीक्षक, मुंतजिर, आशान्वित, पुरउम्मीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راقِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

راقِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone