تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانگَن" کے متعقلہ نتائج

رانگَن

(طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.

رانگَھن

رک : ران٘گن.

رنگیں

رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند

رَنگوں

مِثل ، طرح ، رنگ (رک) کی مغیرہ حالت و جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

رَنگِین

پُرتکلّف قیمتی اور دیدہ زیب لباس وغیرہ ؛ سرخ .

رینگنی

کٹیلا، ایک خار دار پودا جس کے پتوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنوے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتے ہرے ہوتے ہیں، صورت ان کی بیگن کے پتوں کی سی ہوتی ہے طبی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید، بیگن کٹیری، کٹھ بیگن

رینگْنا

زمین پر گِھسٹ کر چلنے والے جانور، جیسے کیڑے مکوڑے، چیون٘ٹی، جُوں وغیرہ کا چلنا

رَن٘گِینی

لطافت، حسن کاری، نزاکت، لُطف آفرینی

رانگا

۳. رانگ کے کھلونے والا .

رانگَر

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں سسنگریزوں کی کثرت ہو ، کنکریلی زمین.

رُونگانا

طعنہ دینا.

رَنگوانا

رنگنے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

رَنگانا

رن٘گ کیا جانا، رن٘گ کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رانگَن کے معانیدیکھیے

رانگَن

raa.ngan•राँगन

  • Roman
  • Urdu

رانگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.

Urdu meaning of raa.ngan

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Taang ka ek marz jis me.n nase.n eka.D jaatii hai.n, ek aur dard jo suriin se uTh kar Takhno.n tak pahunchtaa hai, ir॒qa-e-alanisaa

राँगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) टाँग का एक रोग जिसमें नसें अकड़ जाती हैं, एक और दर्द जो चूतड़ से उठ कर घुटनों तक पहुँचता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone