تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصادِف" کے متعقلہ نتائج

مُتَصادِف

باہم مِلنے والا ، آپس میں ملے ہوئے ۔

مُتَصادِم

ایک دوسرے سے ٹکرانے والا، ٹکرا جانے والا

مُتَرادِف

ایسے الفاظ جن کے معنی ایک ہوں، ہم معنی، ہم ردیف

مُتَصادِق

آپس میں دوستی کرنے والا ، (دوستی اور گفتگو میں) باہم سچائی سے کام لینے والا ۔

مُتَصاعِد

اوپر کی طرف چڑھنے والا یا بلند ہونے والا، اڑنے والا، صعود کرنے والا

مُتَصادِم ہونا

ٹکراؤ ہونا ، ٹکرانا ، مقابل ہونا ۔

مُتَرادِف ہونا

ہم معنی ہونا ، مماثل ہونا ۔

کے مُتَرادِف ہونا

tantamount to

مُتَرادِف کَسَر

(ریاضی) ایسی تمام کسریں جو کسی چیز کے ایک ہی جتنے حصے کو ظاہر کریں مترادف کسور کہلاتی ہیں

مُتَصادِم عَناصِر

منتشر اور مختلف خیالات کے مالک، متضاد فکر والے

مُتَصادِم رُجحانات

مختلف میلانات، متضاد خیالات

مُتَرادِف کَسُور

(ریاضی) ایسی تمام کسریں جو کسی چیز کے ایک ہی جتنے حصے کو ظاہر کریں مترادف کسور کہلاتی ہیں

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصادِف کے معانیدیکھیے

مُتَصادِف

mutasaadif•मुतसादिफ़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: صَدَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَصادِف کے اردو معانی

صفت

  • باہم مِلنے والا ، آپس میں ملے ہوئے ۔

Urdu meaning of mutasaadif

  • Roman
  • Urdu

  • baaham milne vaala, aapas me.n mile hu.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصادِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصادِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone