تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْقی بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

ہاتھ بِٹھانا

ہاتھ کے جوڑ کا ٹھیک اپنی جگہ پربٹھا دینا، ٹوٹے ہوئے ہاتھ کو درست کرنا، ہڈی کا جوڑ بٹھانا

پَہْرا بِٹھانا

ناکہ بندی کرنا، حفاظت کے خیال سے محافظوں کا کسی جگہ متعین کرنا، (مجازاً) کسی کام سے روکنا

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

تھانَہ بِٹھانا

پہرا بٹھانا، چوکی بٹھانا

جَرْگَہ بِٹھانا

جرگہ کو کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے مقرر کرنا.

ہَیبَت بِٹھانا

رعب ڈالنا، خوفزدہ کرنا.

شانَہ بِٹھانا

مون٘ڈھے كی اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈی كو اپنی جگہ پر لے آنا۔

دَبْدَبَہ بِٹھانا

رعب جمانا، خوف دکھانا

داسَہ بِٹھانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

دَہاکا بِٹھانا

frighten, inspire fear or awe

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

تابِیہ بِٹھانا

رعب قائم کرنا، آگاہ کرنا، یاد کرانا، تہمت لگانا

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا، حکومت جمانا

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

مُحاوَرَہ بِٹھانا

محاورہ استعمال کرنا ۔

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا، اختیارات کو وسیع کرنا

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

مُعامَلَہ بِٹھانا

مسئلہ طے کرنا ، مسئلہ حل کرنا ۔چ

فِتْنَہ بِٹھانا

شرارت ، دنگا ، جھگڑا فساد ختم کرانا.

چَوکی پَہْرا بِٹھانا

نگرانی کرانا، چوکیدار مقرر کرنا

پَہْرا چَوکی بِٹھانا

محافظوں کا مقرر کرنا.

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

establish one's rule or authority

عَرْش پَر بِٹھانا

بلند رتبہ دینا، عزّت بخشنا، قدر و منزلت کرنا

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

دِل پَر مُہْر بِٹھانا

رک : دل پر مہر کر دینا.

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

جی بِٹھانا

حوصلہ پست کرنا ، بد دل کرنا.

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

گَھر بِٹھانا

شادی شدہ لڑکی کو سسرال نہ بھیجنا ، میکے میں بٹھا لینا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

کَل بِٹھانا

کل بیٹھنا (رک) کا متعدی.

پاس بِٹھانا

accept as an apprentice, teach manners

پَرْدے بِٹھانا

باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا، رعب جمانا

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پَڑْھنے بِٹھانا

پڑھنے بیٹھنا کی متعدی، بسم اللہ کی تقریب کرنا، پڑھنے کی ابتدا کرنا، تعلیم دلانا شروع کرنا

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

حَرْف بِٹھانا

(طباعت) چھاپے کے لیے حرف جمانا

راس بِٹھانا

گود لینا، متبنیٰ کرنا، لے پالک بنانا

ضَبْط بِٹھانا

پہرے دار کھڑے کرنا، نگرانی کرانا

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

زور بِٹھانا

دبدبہ قائم کرنا، رعب جمانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

جوڑ بِٹھانا

جوڑ ملانا، وصل کرنا

تھانا بِٹھانا

چوکی پہرا قائم کرنا ، پولس اسٹیشن قائم کرنا.

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْقی بِٹھانا کے معانیدیکھیے

قُرْقی بِٹھانا

qurqii biThaanaaक़ुर्क़ी बिठाना

محاورہ

مادہ: قُرْقی

  • Roman
  • Urdu

قُرْقی بِٹھانا کے اردو معانی

ترکی، ہندی - فعل مرکب

  • ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

Urdu meaning of qurqii biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabtii ke maal par ko.ii muhaafiz muqarrar karnaa, rok Tok karnaa, manaa karnaa (ghar jaane se

English meaning of qurqii biThaanaa

Turkish, Hindi - Compound Verb

  • place guard on attached property

क़ुर्क़ी बिठाना के हिंदी अर्थ

तुर्की, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जब्त संपत्ति पर अंगरक्षक नियुक्त करना, रोक-टोक करना, मना करना (घर जाने से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِٹھانا

بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.

ہاتھ بِٹھانا

ہاتھ کے جوڑ کا ٹھیک اپنی جگہ پربٹھا دینا، ٹوٹے ہوئے ہاتھ کو درست کرنا، ہڈی کا جوڑ بٹھانا

پَہْرا بِٹھانا

ناکہ بندی کرنا، حفاظت کے خیال سے محافظوں کا کسی جگہ متعین کرنا، (مجازاً) کسی کام سے روکنا

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

تھانَہ بِٹھانا

پہرا بٹھانا، چوکی بٹھانا

جَرْگَہ بِٹھانا

جرگہ کو کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے مقرر کرنا.

ہَیبَت بِٹھانا

رعب ڈالنا، خوفزدہ کرنا.

شانَہ بِٹھانا

مون٘ڈھے كی اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈی كو اپنی جگہ پر لے آنا۔

دَبْدَبَہ بِٹھانا

رعب جمانا، خوف دکھانا

داسَہ بِٹھانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

دَہاکا بِٹھانا

frighten, inspire fear or awe

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

تابِیہ بِٹھانا

رعب قائم کرنا، آگاہ کرنا، یاد کرانا، تہمت لگانا

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

عَمَل بِٹھانا

مکمل طور پر قبضہ کرنا، حکومت جمانا

ہَڈّی بِٹھانا

جو ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی ہو اس کو اس کے مقام پر لے آنا، ہڈی چڑھانا

مُحاوَرَہ بِٹھانا

محاورہ استعمال کرنا ۔

رُعْب بِٹھانا

رک: رُعب جمانا.

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا، اختیارات کو وسیع کرنا

شُعْلَہ بِٹھانا

آگ کو ٹھنڈا کرنا

سِکَّہ بِٹھانا

متاثر کرنا ، اثر قائم کرنا ، دھاک بٹھانا ، زیر اثر لے لینا ۔

قافِیَہ بِٹھانا

مضمون کے مطابق شعر میں قافیہ استعمال کرنا.

مُعامَلَہ بِٹھانا

مسئلہ طے کرنا ، مسئلہ حل کرنا ۔چ

فِتْنَہ بِٹھانا

شرارت ، دنگا ، جھگڑا فساد ختم کرانا.

چَوکی پَہْرا بِٹھانا

نگرانی کرانا، چوکیدار مقرر کرنا

پَہْرا چَوکی بِٹھانا

محافظوں کا مقرر کرنا.

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

establish one's rule or authority

عَرْش پَر بِٹھانا

بلند رتبہ دینا، عزّت بخشنا، قدر و منزلت کرنا

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

دِل پَر مُہْر بِٹھانا

رک : دل پر مہر کر دینا.

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

جی بِٹھانا

حوصلہ پست کرنا ، بد دل کرنا.

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

گَھر بِٹھانا

شادی شدہ لڑکی کو سسرال نہ بھیجنا ، میکے میں بٹھا لینا.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

کَل بِٹھانا

کل بیٹھنا (رک) کا متعدی.

پاس بِٹھانا

accept as an apprentice, teach manners

پَرْدے بِٹھانا

باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا، رعب جمانا

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پَڑْھنے بِٹھانا

پڑھنے بیٹھنا کی متعدی، بسم اللہ کی تقریب کرنا، پڑھنے کی ابتدا کرنا، تعلیم دلانا شروع کرنا

نَقْش بِٹھانا

۔رعب جمانا۔ رسوخ پیدا کرنا۔؎

حَرْف بِٹھانا

(طباعت) چھاپے کے لیے حرف جمانا

راس بِٹھانا

گود لینا، متبنیٰ کرنا، لے پالک بنانا

ضَبْط بِٹھانا

پہرے دار کھڑے کرنا، نگرانی کرانا

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

زور بِٹھانا

دبدبہ قائم کرنا، رعب جمانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

بُنیاد بِٹھانا

بنیاد کھوکھلی کرکے گرا دینا۔

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

جوڑ بِٹھانا

جوڑ ملانا، وصل کرنا

تھانا بِٹھانا

چوکی پہرا قائم کرنا ، پولس اسٹیشن قائم کرنا.

گاڑی بِٹھانا

۔لازم۱۔ گھات لگانا۔ شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا۲۔ چوروں ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا۔

گاڑے بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْقی بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْقی بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone