تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدے بِٹھانا

باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

پَرے بِٹھانا

الگ یا دور بٹھانا، پاس نہ آنے دینا

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

پَرْدے میں بَیٹْھنا

پردے میں بٹھانا (رک) کا لازم .

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

پَہْرے بِٹھانا

پہرا لگانا، روکنا، پابندی لگانا

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

گَدّی پَرْ بِٹھانا

مسند نشیں کرنا، تخت پر بیٹھنا، کسی ملک یا ریاست کی حکومت سونپنا

پَرے بَیٹھنا

الگ یا علیحدہ بیٹھنا، دور رہنا، پاس نہ بیٹھنا

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

پَرے بھاگْنا

run away (from), avoid

تَخْت پَرْ بَیٹْھنا

بادشاہ بننا، سلطنت کا اختیار ہاتھ میں لینا

پَنْجے کو بھانا

رک : پنجہ مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے بِٹھانا کے معانیدیکھیے

پَرْدے بِٹھانا

parde biThaanaa•पर्दे बिठाना

محاورہ

مادہ: پَرْدے

  • Roman
  • Urdu

پَرْدے بِٹھانا کے اردو معانی

  • باہر کا آنا جانا بند کرنا، پردہ نشین کرنا، بچی کا اس عمر کو پہن٘چنا کہ پردہ شرعی کرانا ضروری ہو
  • چھپا دینا

Urdu meaning of parde biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baahar ka aanaa jaana band karnaa, parda nashiin karnaa, bachchii ka is umr ko pahunchnaa ki parda shari.i karaana zaruurii ho
  • chhupaa denaa

English meaning of parde biThaanaa

  • to hide, conceal
  • make a girl to take the veil

पर्दे बिठाना के हिंदी अर्थ

  • बाहर का आना जाना बंद करना, पर्दा नशीन करना, बच्ची का इस उम्र को पहुँचना कि पर्दा शरई कराना ज़रूरी हो
  • छुपा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone