تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

دِل پَر مُہْر بِٹھانا

رک : دل پر مہر کر دینا.

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

دو دِل کو اِک جا بِٹھانا

عاشق و معشوق کو مِلنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بِٹھانا کے معانیدیکھیے

دِل بِٹھانا

dil biThaanaaदिल बिठाना

  • Roman
  • Urdu

دِل بِٹھانا کے اردو معانی

  • ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

Urdu meaning of dil biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat past kar denaa, valavla Khatm kar denaa

दिल बिठाना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत पस्त कर देना, वलवला ख़त्म कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل بِٹھانا

ہمت پست کر دینا ، ولولہ ختم کر دینا.

دِل پَر مُہْر بِٹھانا

رک : دل پر مہر کر دینا.

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

دو دِل کو اِک جا بِٹھانا

عاشق و معشوق کو مِلنے دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone