تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quote" کے متعقلہ نتائج

quote

کوتے

رک : کوتی (۱) ، حقیر .

cote

دڑبا، خانہ جانوروں یا پرندوں کے لیے؛ باڑا، سائبان:

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کوتی

حقیر .

کُتّے

۔کُتّا کی جمع۔

کُوٹی

کوٹا جس کی یہ تصغیر ہے

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کُوتَہ

رک : کتّا .

قُوطی

۱. گوتھک.

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

کونتی

کوتاہ، چھوٹا.

کوتَہ

کوتاہ کا مخفف، کوتاہ، مختصر، چھوٹا

quota

حَدِّ رسدی

quote کے لیے اردو الفاظ

quote

kwəʊt

quote کے اردو معانی

  • حوالہ دینا
  • کسی مصنف یا مقرر کے الفاظ کو دُہرانا یا نقل کرنا
  • استناد یا تشریح کے لیے دُہرانا یا حوالہ دینا
  • کسی مصنف یا کتاب سے اقتباس کرنا یا اس کا حوالہ دینا
  • علامت اقتباس سے محصور کرنا
  • (تجارت) نرخ بتانا، جیسے کسی چیز کی قیمت یا کسی خدمت کی اُجرت بتانا
  • سامان تجارت، حصص یا تمسکات کی مروجہ قیمتیں بتانا

quote के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हवाला देना
  • किसी मुसन्निफ़ या मुक़र्रर के अलफ़ाज़ को दुहराना या नक़ल करना
  • इस्तिनाद या तशरीह के लिए दुहराना या हवाला देना
  • किसी मुसन्निफ़ या किताब से इक़तिबास करना या इस का हवाला देना
  • अलामत इक़तिबास से महसूर करना
  • (तिजारत) नर्ख़ बताना, जैसे किसी चीज़ की क़ीमत या किसी ख़िदमत की उजरत बताना
  • सामान तिजारत, हिसस या तमसकात की मुरव्वजा क़ीमतें बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quote)

نام

ای-میل

تبصرہ

quote

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone