تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْقَطار" کے متعقلہ نتائج

قَلْقَطار

پھٹكری كی ایک قسم جس میں قلقدیس كی نسبت حرارت كم ہے

قُلْقُلا

رک : قُلقل (۱) .

قَلْقَلَہ

جنبش، ہلانا، حركت دینا

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

قِطَار

صف، سلسلہ، پرا

قَطار میں

in a line or queue

قُلار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگر كھے كالی پگڑی كالے دوپٹے كی وردی سے شیرِ دہان چھوٹے چھوٹے چاندی كے سونٹے لیے ہوئے بادشاہ كی سواری كے ساتھ چلتے اور خلاف دابِ شاہی كوئی امر ہونے پر لوگوں كو مار بیٹھتے تھے ، یہ لوگ پہرا چوكی دینے كا كام بھی كرتے تھے ۔

قِمْطار

چھوٹی قد کا آدمی، مینٹھا، ٹھگنا

قُچْقار

سین٘گوں والا مینڈھا جسے شرط بان٘دھ کر لڑایا جاتا ہے .

قِسْطار

ساہوکار، بینکر، سیٹھ، چالاک، ہوشیار

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

قَلْقان

shield, target

قُلْقاس

چھوٹے آلو، اَروی

قَطَار

قَطار کَرْنا

رک : قطار بان٘دھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْقَطار کے معانیدیکھیے

قَلْقَطار

qulqataar•क़ुलक़तार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

قَلْقَطار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھٹكری كی ایک قسم جس میں قلقدیس كی نسبت حرارت كم ہے

Urdu meaning of qulqataar

  • Roman
  • Urdu

  • phaTakrii kii ek qism jis me.n qalaqdiis kii nisbat haraarat kam hai

English meaning of qulqataar

Noun, Masculine

  • alumen, a kind of medicine

क़ुलक़तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फिटकरी, एक औषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْقَطار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْقَطار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone