تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"query" کے متعقلہ نتائج

query

اِسْتِفْہام

Kerry

کوڑھ

ایک خبیث مرض جو فسادِ خون سے عارض ہوتا ہے اور اس میں یا تو بند پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں یا اعضا پر ورم ہو کر انگلیاں وغیرہ جھڑنے لگتی ہیں، جذام نیز برص، (مجازاً) ایسی علّت جو بدن کو بدنما بنا دے

قُر

عَلّموں، ہتھاروں اوردیگر لوازمۂ حشمت کی اجتماعی مظہر جو بادشاہ کی سواری کا خاص نشان تھا

کُڑْھ

افسوس، رنج، دُکھ، کُڑھن (تراکیب میں مستعمل)

کُونڑ

(کاشتکاری) بیج بونے کے لیے ہل کی نوک سے بنائی ہوئی نالی ، ہل کے پھل کا دیا ہوا شگاف.

کوڑ

ناقص، کھوٹ، گھٹیا

کَور

لقمہ، نوالا

قَور

پیر کے پنجوں پر چلنا تاکہ آہٹ نہ ہو

کُنڑْ

(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں

کُوڑ

(کاشت کاری) ہل کا وہ بڑا حصہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے، کھوڑ .

قور

अस्त्र, हथियार।

کُر

(کاشتکاری) ہل والے کی خاص اجرت جو کسی پیداوار کی ایک چوتھائی ہوتی ہے

کَوڑ

رک : کڑوڑ .

quarry

صَید

query کے لیے اردو الفاظ

query

ˈkwɪə.ri

query کے اردو معانی

  • استفسار
  • استفہام
  • سوال
  • جواب طلب یا تصفیہ طلب سوال
  • (طباعت) سوالیہ نشان یا علامت (؟) جو سوال ظاہر کرنے کے لیے لگائی جائے

query के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इस्तिफ़सार
  • इस्तिफ़हाम
  • सवाल
  • जवाबतलब या तसफ़ीया-ए-तलब सवाल
  • (तबाअत) सवालिया निशान या अलामत (?) जो सवाल ज़ाहिर करने के लिए लगाई जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (query)

نام

ای-میل

تبصرہ

query

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone