تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑْھ" کے متعقلہ نتائج

کُڑْھ

افسوس، رنج، دُکھ، کُڑھن (تراکیب میں مستعمل)

کَڑْھ

رک : کڑ (۱).

کُڑْھ کُڑْھ کَر رَہ جانا

رک : کڑھنا.

کُڑْھ مَغْزی

بے عقلی ، ناسمجھی ، بے وقوفی.

کُڑْھ کُڑْھ کَر

رنج اور دکھوں میں مسلسل مبتلا رہتے ہوئے ؛ اندر ہی اندر جل کر ؛ رنجیدہ ہو کے.

کُڑْھنا

رنجیدہ ہونا، افسوس کرنا، جی جلانا

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

کَڑھا

شائستہ، پُختہ، قابل شخص جس کی صلاحیتیں دانشوروں کے فیض صحبت سے جلا پائیں

کَڑھی

جو بیسن اور دہی میں مسالا اور ہلدی ڈال کر بناتے ہیں جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں، اس کا اُبال مشہور ہے کہ فوراً آتا اور چلا جاتا ہے

کَڑھاؤ

پھیلے ہوئے من٘ھ کا ناند، لوہے کا گول ٹب، کھنساروں اور اسی قسم کے پیشہ وروں کا ایک آہنی ظرف، بڑی کڑھائی

کَڑھائی

کاڑھنے کی اجرت، کاڑھنے کا ڈھنگ کا پیشہ

کَڑْھوائی

کڑھوانے/کاڑھنے کی اُجرت

کَڑھاوا

کشیدہ ، زردوزی کا کام بنایا ہوا .

کُڑھا کَرنا

دُکھ رنج ، فکر کرنا.

کَڑھا ہُوا

cultured

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑْھ کے معانیدیکھیے

کُڑْھ

ku.Dh•कुढ़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کُڑْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افسوس، رنج، دُکھ، کُڑھن (تراکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of ku.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • afsos, ranj, dukh, ku.Dhan (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of ku.Dh

Noun, Masculine

  • embroider

کُڑْھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone