تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quencher" کے متعقلہ نتائج

quencher

مَشْرُوب

کُونچَر

(بیل بانی) وہ بیل یا لدَو جانور جو چلتے چلتے بیٹھ جائے، کام ہارو، جی چھوڑو بیل (اس قسم کے بیلوں کی کون٘چیں فطرتی طور پر کمزور ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ چلنے سے جلد تھک جاتے ہیں.

خَنچَر

خچّر

کینچْری

رک : کین٘چلی .

کنْچِیری

(طب) ایک مرض جس میں کان کی جڑیں پھٹ جاتی ہیں اور پیپ اور زرد پانی خارج ہوتا ہے، فلاع الاذن.

خَنچری

ایک قسم کا درخت

کھونچَرْ

۔(ھ۔ نون غنہ) دیکھو کھُوچر۔

کھونچَڑ

جابیجا اپنی اہمیت جتانے والا ، دخل در معقولات کرنے والا ، خود نما ، رخنہ انداز ، فسادی ، بدباطن ، کینہ .

کَنْچھیدَن

ہندوؤں کے بچیوں کے کان چھیدنے یا چھدوانے کی رسم

کِینچَڑ

رک : کیچڑ.

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کین٘چْوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض

کُونچے

رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کینچُل

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

quencher کے لیے اردو الفاظ

quencher

quencher کے اردو معانی

  • مشروب
  • پیاس بجھانے والی چیز

quencher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मशरूब
  • प्यास बुझाने वाली चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quencher)

نام

ای-میل

تبصرہ

quencher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone