تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونچَڑ" کے متعقلہ نتائج

کھونچَڑ

جابیجا اپنی اہمیت جتانے والا ، دخل در معقولات کرنے والا ، خود نما ، رخنہ انداز ، فسادی ، بدباطن ، کینہ .

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

کھونچا

بڑی کھونچ؛ کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے وغیرہ لگنے سے پھٹ جائے، خراش

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

کھونچَرْ

۔(ھ۔ نون غنہ) دیکھو کھُوچر۔

کھونچ

۰۱ کھون٘پ ، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے سے الُجھ کر پھٹ جائے ، بھٹن ، کھونچا .

کِینچَڑ

رک : کیچڑ.

کُھوچَڑ

ہوتے ہوئے کام روک دینے والی، خلل انداز، خنہ انداز، مخل

کُھونْبَڑ

ناہموار چیز یا راستہ ، مراد : بدہیثت چہرہ ، ہیبت ناک صورت .

کُھونچ

رک : کُون٘چ ، ایڑی کی نس .

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کھونی

lose

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونچَڑ کے معانیدیکھیے

کھونچَڑ

kho.ncha.D•खोंचड़

  • Roman
  • Urdu

کھونچَڑ کے اردو معانی

  • جابیجا اپنی اہمیت جتانے والا ، دخل در معقولات کرنے والا ، خود نما ، رخنہ انداز ، فسادی ، بدباطن ، کینہ .

Urdu meaning of kho.ncha.D

  • Roman
  • Urdu

  • ja bejaa apnii ehmiiyat jataane vaala, daKhal dar maaquulaat karne vaala, Khud numaa, rakhnaa andaaz, fasaadii, badbaatin, kiina

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونچَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونچَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone