تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quadrille" کے متعقلہ نتائج

quadrille

چوکڑی ناچ

خَرْدَلَہ

राई का एक कण

خَرْدَل

سرسوں سے مُشابہ دانہ، رائی، لاط

خَرْدِل

डरपोक, भीरु, बुज़दिल।।

خَنْدَریل

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

خَرْدَلی غُسْل

(طِب) عِلاج کے طور پر غُسل کا ایک طریقہ جِس میں ایک گیلن پانی میں تِیس یا ساٹھ گرین رائی ملا لی جاتی ہے - ایسا غُسل جِلدی امراض کے لئے مُفید ہے.

خَرْدَل بَرّی

خردل (رُوئیدگی) کی صحرائی قِسم جِس کے پتّے مُولی کے پتّوں سے مِلتے جُلتے ہوتے ہیں مگر ان سے قدرے چھوٹے اور کٹواں کورے اور کُھردرے ہوتے ہیں، پُھول اس کا زرد اور مزہ نہایت تیز ہوتا ہے لاط: sinapis Arvensis.

دانَۂ خَرْدَل

رائی کا دانہ

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

قَرِینے

قرینہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ ، تراکیب میں مستعمل.

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

قَرِینے سے

خوش اسلوبی سے، ترتیب سے، سلیقے سے.

quadrille کے لیے اردو الفاظ

quadrille

kwəˈdrɪl

quadrille کے اردو معانی

  • چوکڑی ناچ
  • مربع رقص
  • ایک رقص جو عام طور پر پانچ کی گنتی یا پانچ حرکات کا ہوتا ہے جسے چار جوڑے پیش کرتے ہیں اور ہر جوڑا مربع کا ایک ضلع بناتا ہے
  • موسیقی کی وہ گت جو ایسے چوکور ناچ کے ساتھ بجائی جاتی ہے

quadrille के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चौकड़ी नाच
  • मुरब्बा रक़्स
  • एक रक़्स जो आम तौर पर पाँच की गिनती या पाँच हरकात का होता है जिसे चार जोड़े पेश करते हैं और हर जोड़ा मुरब्बा का एक ज़िला बनाता है
  • मूसीक़ी की वो गति जो ऐसे चौकोर नाच के साथ बजाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quadrille)

نام

ای-میل

تبصرہ

quadrille

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone