تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْدَریل" کے متعقلہ نتائج

خَنْدَریل

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

خَنْدرِیس

पुरानी मदिरा, पुराना गेहूँ।

خَنْدَنی

رک : خندہ

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خَنْدَکی

مسکراہٹ ، تبسم ، ہن٘سی

خَنْجَری

چھوٹی دف ، ڈفلی

خَدِری

the do-not-touch-me plant

خَنچری

ایک قسم کا درخت

خَنْدَقی بُخار

ایک قسم کا بخار جوَ خندقوں میں سپاہیوں کو ہوتا ہے اور جوٹیں کی وجہ سے پھیلتا ہے. (انگ :Trench Fever)

شَکَر خَنْدَگی

مُسکرانا، متبسم ہونا، ہنسنا

خَنْجَری قَصّ

سینے کی ہڈی کا خنجر نما زائد

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

اَلِف خَنْجَرِیَہ

small form of alif, (as in رحمٰن ،زکوٰۃ)

رِیش خَنْدی

کسی کا مذاق اُڑانا، ہدف ملامت بنانا

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَریل کے معانیدیکھیے

خَنْدَریل

KHandarel•ख़ंदरेल

  • Roman
  • Urdu

خَنْدَریل کے اردو معانی

  • ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

Urdu meaning of KHandarel

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii janglii kaasnii hai is ke patte biij shaaKhe.n aur DanDii sab usii kii tarah hote hai.n magar is DanDii o ja.D kuchh patlii hotii hai aur pe.D bahut chhoTaa hotaa hai, phuul ka rang zard-o-surKhii maa.il hotaa hai, shaaKho.n par guund jamtaa hai jo, mustkii kii tarah hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْدَریل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْدَریل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone