تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیاسی" کے متعقلہ نتائج

قِیاسی

قیاس سے منسوب

قِیاسی بات

اٹکل پچو بات

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

مَنطِق قِیاسی

(منطق) ایک طریقہ کہ پہلے دو منطقی حدود کا ایک حد اوسط یا حد مشترک سے مقابلہ کر کے باہمی اضافت کے متعلق نتیجہ نکالنا ۔

مُؤَنَّث قِیاسی

(قواعد) مؤنث کی ایک قسم ، قیاسی مؤنث ۔

خِلافِ قِیاسی

عدم احتمال ، بے ضابطگی ، بے قاعدگی .

وارِثِ قِیاسی

heir-presumptive

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیاسی کے معانیدیکھیے

قِیاسی

qiyaasiiक़ियासी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت فقہ قواعد منطق

اشتقاق: قیس

  • Roman
  • Urdu

قِیاسی کے اردو معانی

صفت

  • قیاس سے منسوب
  • خیالی
  • وہمی
  • تصوری
  • گمان پر مبنی
  • مفروضہ، غیر حقیقی
  • (قواعد) عام قاعدے کے مطابق بنایا ہوا کلمہ یا تعریف
  • (فقہ) حکم شرعی سے بر بنائے قیاس مستنبط کیا ہوا، مماثل صورت سے قیاس کر کے حکم لگانا
  • فرضی، قرائنی (ثبوت)
  • (ہیئت) مشابہ، ہم شکل
  • متوازی
  • (منطق) فرضی، قیاس استقرائی
  • نظری
  • غالب، تخمینی

Urdu meaning of qiyaasii

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaas se mansuub
  • Khyaalii
  • vahmii
  • tasavvurii
  • gumaan par mabnii
  • mafruuza, Gair haqiiqii
  • (qavaa.id) aam qaaade ke mutaabiq banaayaa hu.a kalima ya taariif
  • (fiqh) hukm shari.i se bar banaa.e qiyaas mustambit kyaa hu.a, mumaasil suurat se qiyaas kar ke hukm lagaanaa
  • farzii, qaraaanii (sabuut
  • (haiyat) mushaabeh, hamashkal
  • mutavaazii
  • (mantiq) farzii, qiyaas asataqraa.ii
  • nazarii
  • Gaalib, tuKhmiinii

English meaning of qiyaasii

Adjective

  • imaginary, theoretical, conjectural, hypothetical, presumptive
  • analogical, analogous, regular
  • hypothetical, conjectural
  • imaginary
  • theoretical
  • probable
  • presumptive (proof)

क़ियासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कयास या अनुमान के आधार पर स्थिर किया हुआ
  • कल्पित, काल्पनिक
  • अटकलवाली बात, अललटप, कल्पित, फ़र्जी
  • कयास के आधार पर निर्धारित किया हुआ, अनुमानित
  • काल्पनिक, कल्पित, माना हुआ
  • अटकलपच्चू

قِیاسی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیاسی

قیاس سے منسوب

قِیاسی بات

اٹکل پچو بات

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

مَنطِق قِیاسی

(منطق) ایک طریقہ کہ پہلے دو منطقی حدود کا ایک حد اوسط یا حد مشترک سے مقابلہ کر کے باہمی اضافت کے متعلق نتیجہ نکالنا ۔

مُؤَنَّث قِیاسی

(قواعد) مؤنث کی ایک قسم ، قیاسی مؤنث ۔

خِلافِ قِیاسی

عدم احتمال ، بے ضابطگی ، بے قاعدگی .

وارِثِ قِیاسی

heir-presumptive

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone