تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِشْری" کے متعقلہ نتائج

قِشْری

سطحی ، اوپری.

کِشری

چاقو

قِشْری نِظام

(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں

قِشْرِیَّہ

چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

طاقِ کِشریٰ

نوشیروان عادل کا محل ؛ (کنایۃً) بادشاہ کا محل.

قُشُوری

قشور (رک) سے منسوب ، چھلکوں والا یا چھلکوں کا.

قِشْرَہ

چھلکا، پوست، بیرونی حصہ

قِشْر

جسم نامی کی بیرونی بافت ، چھلکا ، چھال ؛ کھال ، جلد ، پوست.

قِشْرُ الاَرْض

زمین کی بیرونی تہہ یا بالائی پرت

قِشْر سازی

پرت بنانا ، تہہ در تہہ کرنا ، (طب) ادویہ کے قشری اجزا تیار کرنے کا عمل.

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قاری

پڑھنے والا

قَعْری

جوف دار ، مجوّف .

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِشْری کے معانیدیکھیے

قِشْری

qishrii•क़िश्री

  • Roman
  • Urdu

قِشْری کے اردو معانی

صفت

  • سطحی ، اوپری.
  • ظاہری ، نقلیہ ، لفظی ، ظاہری سطح اور الفاظ سے متعلق.
  • قِشر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ چھلکے دار ؛ بیرونی حصّے کا ، بالائی پرت کا.

Urdu meaning of qishrii

  • Roman
  • Urdu

  • sathii, u.uprii
  • zaahirii, naqaliyaa, lafzii, zaahirii satah aur alfaaz se mutaalliq
  • qashar (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; chhilkedaar ; bairuunii hisse ka, baalaa.ii parat ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِشْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِشْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone