تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَعْری" کے متعقلہ نتائج

قَعْری

جوف دار ، مجوّف .

قَہْری

قہر کی طرف منسوب، جس میں جبر پایا جاتا ہو، ظالم، فتنہ پرداز، آفت ناک

قاری

پڑھنے والا

کَھری

عمدہ ، صاف ستھری.

کاری

بھرپور، پورا پورا، کارگر، موثر

کُھرّی

بغیر بستر کی (چارپائی یا کھاٹ وغیرہ)، بغیر فرش کی چوکی

کُھری

بھیڑ بکری اور اس قسم کے دوسرے جانوروں کے سم یعنی پیر کے تلے کے اوپر کا خول.

کِہْری

شیر ببر.

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

دو قَعْری

(حیوانیات) دو طرفی گہرائی رکھنے والا ؛ دو گڑھوں والا .

کَھری کَہْنا

کھری اور سچی بات کہنا ، حقیقت کا اظہار کرنا.

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

کارِی لَگنا

سخت لگنا، اثر کرنے والا لگنا

کَھری بات

صاف بات، سچی بات جس میں کسی کی طرف داری اور لگی لپٹی نہ ہو، دو ٹوک بات

اردو، انگلش اور ہندی میں قَعْری کے معانیدیکھیے

قَعْری

qaa'rii•क़ा'री

  • Roman
  • Urdu

قَعْری کے اردو معانی

صفت

  • جوف دار ، مجوّف .
  • گہرا ، عمیق .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاری

پڑھنے والا

Urdu meaning of qaa'rii

  • Roman
  • Urdu

  • jofdaar, majoXvaf
  • gahiraa, amiiq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَعْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَعْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone