تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِشْرِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

قِشْرِیَّہ

چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

قِشْری

سطحی ، اوپری.

قِشْرَہ

چھلکا، پوست، بیرونی حصہ

قَرْیَہ

گاؤں، قصبہ، دیہہ

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

قُمرِیَہ

قُمری کی نسل کا ، قُمری کی صن٘ف سے متعلق .

قُمْرِیا

قمری کے رنگ کا ، سفید مائل .

قَہْرِیَہ

قہر و غضب والی.

قَمَرْیَہ

(ہیئت) دو مسلسل اقترانوں کا درمیانی وقفہ یا چاند کا زمین کے گرد ایک دور مکمل کرنے کی مدت جو شمسی حساب سے ۱/۲ ۲۹ دن ہوتی ہے .

قُشُوری

قشور (رک) سے منسوب ، چھلکوں والا یا چھلکوں کا.

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

کِشری

چاقو

کِشورا

ہندوؤں کے ناموں میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : جُگل کشور، نند کشور، نول کشور.

کِشوری

کشور کی تانیث، لڑکی، کنواری لڑکی، جس کی عمر پندر سال سے کم ہو

کِشْوَری

کشور (رک) سے منسوب، سِول، شہری.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِشْرِیَّہ کے معانیدیکھیے

قِشْرِیَّہ

qishriyya•क़िश्रिय्या

  • Roman
  • Urdu

قِشْرِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

Urdu meaning of qishriyya

  • Roman
  • Urdu

  • chhilkedaar jaanvar kii jamaat, is zumre ke jaanvar aam taur par ek khaprii ya qashar ke andar rahte hai.n, jhiingaa machhlii, kek.Daa aur ghan is me.n shaamil hai.n, (ang ha Crustacea)

क़िश्रिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिलकेदार जानवर का समूह, इस तरह के जानवर आमतौर पर एक खपरी या छाल के अंदर रहते हैं, झींगा मछली, केकड़ा और घुन इसमें शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِشْرِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِشْرِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone